فیس واش تیار کریں گھر پر
73 31363472 - فیس واش تیار کریں گھر پر
73 44662444 - فیس واش تیار کریں گھر پر

اکثر لڑکیاں میک اپ تو کسی نہ کسی طرØ+ کر لیتی ہیں ،لیکن کنسیلر لگانے Ú©Û’ فن سے آگاہ نہیں ہوتیں۔آئیں آج ہم آپ Ú©Ùˆ کنسیلر لگانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔داغوں Ú©Ùˆ چھپانے Ú©Û’ لیے باریک برش Ú©ÛŒ مدد سے کنسیلر Ú©Ùˆ صرف نشان والی جگہ پر لگائیں،نہ کہ اسے ارد گرد پھیلا لیں۔کنسیلر کا رنگ،فائونڈیشن کا ہم رنگ ہوتا ہے

Ú©Ú†Ù† کارنر,گھریلو علاج,Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ ٹپس,بیوٹی ٹپساگر دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبØ+ Ùˆ شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت Ù†Ú©Ù„ آئے گا۔ کھانا کھانے Ú©Û’ بعد Ù¾Ú¾Ù„ کا استعمال جہاں صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید ہیں وہیں یہ دانتوں پر میل بھی نہیں جمنے دیتا۔ اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہونے Ú©Û’ باوجود منہ سے بد بو آئے تو سمجھ لیجئے کہ معدے میں Ú©Ú†Ú¾ خرابی ہے۔ موٹاپا دور کرنے Ú©Û’ لیے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم Ú©ÛŒ بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔ دانتوں پر پیلاہٹ آ جائے تو انہیں صاف کرنے Ú©Û’ لیے نمک او ر شہد ملا کر دانتوں پر ملنے سے یہ Ú†Ù…Ú© اٹھیں Ú¯Û’Û” اگر کہنی پر میل جم گئی ہو تو لیموں کاٹ کر اس Ú©Û’ آ دھے Ø+صے میں کہنی رکھ کر لیموں Ú©Ùˆ گھمائیں ،تمام میل بالکل صاف ہو جائے گی۔آپ Ú©Û’ چہرے پر کیل مہاسے Ù†Ú©Ù„ آئیں تو ایک اونس گلیسرین Ù„Û’ کر اس میں دو عدد لیموں Ù†Ú†ÙˆÚ‘ لیں اور چہرے پر روزانہ ملیں،باقاعدہ استعمال سے تمام داغ دھبے دور ہو جائیں Ú¯Û’Û” اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز Ú©Û’ عرق Ú©ÛŒ چار بوندیں کان میں ڈال دینے سے درد نہیں ہو گا۔ بخار تیز ہو تو چار رومال Ù„Û’ کر ہاتھوں ،پیروں Ú©Ùˆ ایک وقت میں سہلانے سے پانچ منٹ بعد ہی بخار ہلکا ہو جائے گا۔ بکری کا دودھ بخار Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لیے بہت فائدہ مند ہے،اگر تیز بخار ہو تو بکری کا دودھ ہاتھ، پائوں اور سر پر ملنے سے بخار فوراً اُتر جائے گا۔ گرمی میں اگر گوشت رکھنا ہو تو اسے سرکہ اور پانی سے تر کیے ہوئے Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº میں لپیٹ کر رکھ دیں،گوشت کافی دیر تک خراب نہیں ہو گا۔ مکھیاں ناک میں دم کر دیں تو کھانا پینا دشوار ہو جاتا ہے،لیکن اگر کسی جگہ پودینہ لگا دیں تو مکھیاں نزدیک نہیں آئیں گی۔ سیاہ رنگ Ú©Ùˆ سفید کرنے Ú©Û’ لیے کلونجی Ú©Ùˆ دودھ میں پیس کر ہلکا سا گرم کریں اور رات سونے سے پہلے چہرے پر مالش کرکے سو جائیں۔صبØ+ اٹھ کر صابن سے منہ دھو لیا جائے تو آپ Ú©ÛŒ سیاہ رنگت نمایاں طور پر سفید ہونا شروع ہو جائے گی۔ چھائیوں سے نجات Ú©Û’ لیے سیاہ تل،کالا زیرہ،درخت سرس Ú©ÛŒ چھال گائے Ú©Û’ دودھ میں پیس کر چھائیوں پر روزانہ رات Ú©Ùˆ ملیں اور صبØ+ دھو لینے سے ان کا خاتمہ ہو جائے گا۔ بال لمبے کرنے Ú©Û’ لیے رات پانی میں املی ڈال کر بھگو دیں اور پھر صبØ+ اس پانی سے اپنے بال دھو ڈالیں۔بال دھونے کا یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔اس Ú©Û’ ساتھ ناریل اور بادام Ú©Û’ تیل سے سر Ú©ÛŒ مالش بھی کرتے رہنے سے سر Ú©Û’ بال لمبے ہو جائیں Ú¯Û’Û”
گھریلو ٹوٹکے,ٹوٹکے

تاہم اگر رنگ بالکل میچ نہ ہو سکے تو کنسیلر ایک شیڈ ہلکا لے سکتی ہیں،کیونکہ اگر آپ نے فائونڈیشن سے گہرا کنسیلر شیڈ استعمال کیا تو یہ چہرے کے نشانات کو مزید نمایاں کر دے گا۔آنکھ کے نیچے کی جگہ ڈھیلی ہو کر لٹک جائے تو اس کیفیت کو ''انڈر آئی بیگز''کہا جاتا ہے۔

ایسا دیر تک جاگنے اور Ú©Ù… روشنی میں Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ سبب ہو سکتا ہے۔ان آئی بیگز Ú©Ùˆ کنسیل کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔تاہم استعمال شدہ Ù¹ÛŒ بیگز Ú©Ùˆ ٹھنڈا کر Ú©Û’ آنکھ پر رکھنے سے آنکھوں Ú©ÛŒ سوجن میں Ø+یرت انگیز Ø+د تک افاقہ ہوتا ہے۔چند ایک ایسی ترکیبیں بھی موجود ہیں جن Ú©ÛŒ مدد سے آئی بیگز Ú©Ùˆ کافی Ø+د تک چھپایا جا سکتا ہے۔کری لیکوئڈ کنسیلر Ú©Ùˆ آنکھ Ú©Û’ نیچے لگائیں کیونکہ یہ کریم اس Ø+صے Ú©ÛŒ نازک جلد میں بہت اچھی طرØ+ جذب ہو جاتی ہے

۔کریم کو نقطوں کی صورت میں آنکھوں کے نیچے اور ناک کے گوشوں پر لگائیں اور انگلی کی مدد سے ہلکے سے تھپتھپا کر اسے جذب کر لیں۔اسے آپ بھنوئوں کے نیچے والی ہڈی پر بطور ہائی لائٹر بھی لگا سکتی ہیں،اور ناک یا دہانے کے ارد گردواقع شکنوں کو چھپانے کے لیے بھی استعمال کر سکتی ہیں۔اس سے نہ صرف آپ کی رنگت دمک اٹھے گی بلکہ آپ ایک دم ترو تازہ دکھائی دیں گی۔

کنسیلر آپ کے لیے واقعی ایک جادوئی پراڈکٹ ثابت ہو سکتی ہے۔اگر آپ اسے لگانے کے سنہری اصو ل یا درکھیں ۔ہارڈ کنسیلر کو اگر آنکھوں کے گوشوں پر نمایاں جھریاں چھپانے کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ مزید نمایاں نظر آنے لگیں گی۔جبکہ کوئی کریمی اور پتلی پراڈکٹ جھائیوں اور دھبوں کو چھپانے کی بجائے پھسل کے نیچے بہہ جائے گی۔اس لیے آپ کے درست انتخاب میں ہی اصل خوبصورتی چھپی ہے۔

پائوڈرـ : زیادہ تر خواتین کا میک اپ پائوڈر Ú©Û’ بغیر مکمل نہیں ہوتا۔اس لیے مارکیٹ میں کئی اقسام Ú©Û’ پائوڈر دستیاب ہیں۔یاد رکھیں کہ پائوڈر کا رنگ منتخب کرتے ہوئے بھی اپنی رنگت سے اس Ú©ÛŒ مطابقت کا خیال رکھیں۔لوز پائوڈر آپ Ú©Û’ چہر Û’ پر لگائے گئے فائونڈیشن بیس Ú©Ùˆ سیٹ کرنے کا کام دیتاہے،لیکن یہ آپ Ú©Û’ چہرے پر الگ سے لگا ہوا نہیں دکھنا چاہیے بلکہ اس کا صØ+ÛŒØ+ رزلٹ تب ملتا ہے جب یہ مکمل طور پر آپ Ú©Û’ میک اپ کا Ø+صہ دکھائی دے۔اسے لگانے Ú©Û’ بعد کلر کاسمیٹکس برش روانی Ú©Û’ ساتھ آپ Ú©Û’ چہرے پر چلتا ہے اور کوئی لائن یا دھبہ وغیرہ نہیں بنتا۔آئی شیڈو لگانے سے پہلے آنکھوں Ú©Û’ نیچے لوز پائوڈر لگائیں،یہ آئی شیڈو سے جھڑ کر گرنے والے ذرات Ú©Ùˆ مقناطیس Ú©ÛŒ طرØ+ Ù¾Ú©Ú‘ Ù„Û’ گا،پھر ایک نرم برش Ú©ÛŒ مدد سے آپ اس پائوڈر Ú©Ùˆ صاف کر سکتی ہیں۔

اس سے آپ Ú©Û’ چہرے پر کوئی نشان نہیں بننے پائے گا۔پائوڈر لگانے Ú©ÛŒ تکنیک کا پہلا اصول یہ ہے کہ آپ کا پائوڈر برش اچھاہونا چاہیے۔یہ جتنا اچھا ہو گا اتنی ہی بہتر فنیشنگ آئے گی۔اپنے برش کواس جادوئی پراڈکٹ میں ڈبونے Ú©Û’ بعد اضافی پائوڈر Ú©Ùˆ جھٹک دیں،پھر چہرے پر ہلکے ہاتھ سے لگائیں یہ آپ Ú©Û’ چہرے کااس طرØ+ Ø+صہ بن جائے گا جیسے آپ Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ لگایا ہی نہ ہو۔ جلد قدرت کا عطا کردہ انمول تØ+فہ ہے اور بال آپ Ú©ÛŒ خوبصورتی کا تاج ہیں۔ان Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ùˆ نگہداشت Ú©Û’ لیے ہربل پروڈکٹسکا استعمال کریں۔ہوم میڈ سوپ اور ہربل شیمپوز Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ نتائج بلاشبہ فوری طور پر بر آمد نہیں ہوتے،لیکن یہ ہر قسم کیغیر ضروری کیمیائی اجزاء سے پاک اور جلد Ùˆ بالوں Ú©ÛŒ خوبصورتی Ú©Û’ لیے آئیڈیل ضررو ثابت ہوتے ہیں۔ خشک جلد Ú©Û’ لیے سوپ:خشک جلد Ú©ÛŒ Ø+امل خواتین Ú©Û’ لیے ہوم میڈ صابن بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے،جس Ú©Û’ لیے مندرجہ ذیل اشیاء درکار ہیں۔کوئی عام سا بیوٹی سوپ کد Ùˆ Ú©Ø´ کر لیں۔یہ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ،دودھ2/1کپ،شہد ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† اور گلیسرین ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† Ù„Û’ کر ان تمام اجزاء Ú©Ùˆ پتیلے میں ڈال کر چولہے پرچڑھا دیں۔ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ کدو Ú©Ø´ کیا ہوا سوپ Ø+Ù„ ہو جائے۔

Ø+Ù„ ہونے Ú©Û’ بعد چولہے سے اتار کر سوپ Ú©Û’ سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کر Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔پوری رات Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں،صبØ+ چیک کریں Ú¯Û’ تو آپ کا سوپ تیار ہو گا۔اس سے صبØ+،دوپہر اور شام منہ دھوئیں۔ایک ہفتے میں آپ Ú©ÛŒ جلد Ú©Û’ ساتھ ساتھ رنگت بھی نکھر جائے گی۔ Ú†Ú©Ù†ÛŒ جلد Ú©Û’ لیے سوپ: Ú†Ú©Ù†ÛŒ جلد تو قدرت کا انمول تØ+فہ ہوتی ہے۔چکنی جلد والی خواتین اگر اپنی جلد Ú©ÛŒ Ø+فاظت طریقے سے کریں تو ہمیشہ جوان نظر آئیں Ú¯ÛŒ

۔ایسی جلد Ú©ÛŒ Ø+امل خواتین Ú©Û’ چہرے عموماً جھریوں سے پاک ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ Ú†Ú©Ù†ÛŒ جلد ،خشک جلد Ú©ÛŒ نسبت زیادہ جوان اور پُر کشش نظر آتی ہے۔جہاں Ú†Ú©Ù†ÛŒ جلد Ú©Û’ بے شمار فوائد ہیں وہیں اگر آپ Ù†Û’ اپنی جلد کا خیال نہ رکھا تو آپ Ú©Ùˆ بے شمار جلدی مسائل بھی پیش آ سکتے ہیں۔ان مسائل سے بچنے Ú©Û’ لیے میں آپ Ú©Ùˆ ہوم میڈ سوپ بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوں۔سوپ تیار کرنے Ú©Û’ لیے عام بیوٹی سوپ کدو Ú©Ø´ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ،عرق گلاب1/2 کپ، گلاب Ú©ÛŒ پتیاں1/4کپ،شہد ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† اور مالٹے Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ پسے ہوئے ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† Ù„Û’ کر ان اجزاء Ú©Ùˆ دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ سوپ Ø+Ù„ ہو جائے۔Ø+Ù„ ہو جانے پر چولہے سے اتار کر رکھ دیں اور ایک دن بعد سوپ جم جائے تو اسے استعمال کریں۔

بہترین نتائج Ú©Û’ لیے صابن چہرے پر لگا کر دو منٹ تک چہرے کا مساج کریں،بہت جلد آپ کا چہرہ Ú†Ù…Ú© اٹھے گا۔ نارمل جلد Ú©Û’ لیے سوپ: نارمل جلد رکھنے والی خواتین Ú©Ùˆ Ù„Ú©ÛŒ کہا جاتا ہے،کیونکہ ا Ù† Ú©ÛŒ جلد چکناہٹ اور Ø+د درجہ خشکی سے آزاد ہوتی ہے۔چونکہ جلد اگر Ú†Ú©Ù†ÛŒ ہو تو بھی مسائل کا سامنا رہتا ہے اور اگر خشک ہو تو بھی جلد Ú©Û’ ساتھ ان گنت مسائل در پیش رہتے ہیں۔چکنائی یا خشکی ایک Ø+د Ú©Û’ اندر رہے تو ہی جلد Ú©Û’ لیے موزوں ہوتی ہے،

لیکن اگر یہ تجاوز کر جائے تو آپ Ú©ÛŒ جلد Ú©Û’ لیے نقصان دہ ثابت ہو تی ہے اور اگر نارمل جلد والی خواتین اپنی سکن Ú©ÛŒ دیکھ بھال با قاعدگی سے کریں تو ان Ú©Û’ چہرے پر مزید نکھار نمایاں ہو گا۔نارمل جلد Ú©ÛŒ Ø+امل خواتین Ú©Û’ لیے ہوم میڈ سوپ بنانے کا طریقہ در ج ذیل ہے۔کوئی سا کدو Ú©Ø´ کیا ہوا بیوٹی سوپ ایک کھانے کا چمچ،شہد ایک چائے کا چمچ،روغن بادام ایک چائے کا چمچ،کیسو Ú©Û’ پھول ایک کھانے کا چمچ،عرق گلا2/1کپ۔ان اجزاء Ú©Ùˆ برتن میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ سوپ Ø+Ù„ ہو جائے ۔تیار ہو جانے پر کسی Ù…Ø+فوظ جگہ پر رکھ دیں۔ایک دن بعد صابن جم جائے تو اس Ú©Ùˆ Ø+سبِ ضرورت استعمال کریں ۔جلد Ú©ÛŒ خوبصورتی Ú©Û’ لیے دن میں تین بار ضرور استعمال کریں۔