Results 1 to 2 of 2

Thread: ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔

    ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔
    65 54786992 - ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔



    انسان زمانہ قدیم سے ہی اپنے مقاصد Ú©Û’ Ø+صول کیلئے انفرادی اور اجتماعی طور پر دوسرے انسانوں، گروہوں، قبیلوں اور قوموں سے لڑتاجھگڑتا آیا ہے۔اس لئے انسان دوسروں سے خودمختاری اور آزادی کا Ø+Ù‚ چھیننے پر بھی آمادہ نظر آیا ہے Û” اس Ù†Û’ کبھی نظریات Ú©Û’ نام پر دوسروں سے جنگیں Ú©ÛŒ ہے تو کبھی شخصیات Ú©Û’ نام پر دوسروں سے لڑنا اس کا وطیرہ رہا ہے۔جنگیں ہر دور میں ہوتی رہیں اور شائد آنے والے مستقبل میں بھی ان سے بچا نہ جاسکے اور شائد انسان Ú©ÛŒ Ø+تمی بربادی اور تباہی بھی انہی جنگوں Ú©ÛŒ وجہ سے ہی ہو گی۔لیکن ان جنگوں سے بھی بطور فرد ہم بہت Ú©Ú†Ú¾ سیکھ سکتے ہیں اور اپنی عملی زندگی میں بہت بہتری اور ترقی لا سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ہم جنگوںکی تاریخ اور ان Ú©Û’ اØ+وال سے سیکھنے میں میں سنجیدگی اوربلوغت کامظاہرہ کریں۔ ذیل میں ان دس اصولوں کا ذکر کیا جا رہا ہے جو فرد جنگی تاریخ اور واقعات سے سیکھ کر اپنی عملی زندگی میں اگر ان کا اطلاق کر Ù„Û’ تو کامیابی ان کا پتہ پوچھتے اُس سے آن ملے Ú¯ÛŒ یعنی انہیں کامیابی کیلئے تگ Ùˆ دو نہیں کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ بلکہ یہ ایسے عمل Ú©Ùˆ جنم دیگا کہ کامیابی خود ان Ú©Û’ پیچھے بھاگنے Ù„Ú¯Û’ Ú¯ÛŒ Û” بس آپ کا کام اتنا ہے کہ ان اصولوں Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ اور یاد رکھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان Ú©Ùˆ جینا شروع کر دیں باقی نتائج آپ Ú©Ùˆ Ø+یران Ùˆ پریشان کر دیں Ú¯Û’ ۔آپ Ú©Ùˆ یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں۔
    جنگی تاریخ سے سبق سیکھ کر عام آدمی بھی کامیابی Ø+اصل کر سکتا ہے
    دنیا میں کوئی ایک جنگ بھی ایسی نہیں ہے کہ جس میں فاتØ+ Ú©Ùˆ یہ یقین نہ ہو کہ وہ اس جنگ میں جیت جائے گا

    کامیابی کا مکمل یقین Ø+اصل کریں: دنیا میں کوئی ایک جنگ بھی ایسی نہیں ہے کہ جس میں فاتØ+ Ú©Ùˆ یہ یقین نہ ہو کہ وہ اس جنگ میں جیت جائے گا۔ ہار Ú©Ùˆ سوچنے والے Ø+قیقی جنگی میدا نوں میں بھی ہارے اور عملی زندگی میں تو آپ Ú©Ùˆ ہر جگہ ایسے لوگ نظر آئیں Ú¯Û’ جن Ú©ÛŒ اپنے بارے میں شکست خوردہ سوچ Ù†Û’ ہی ان Ú©Ùˆ زندگی Ú©ÛŒ جنگ Ù„Ú‘Ù†Û’ سے پہلے ہی ہروا دیا Û” خود پر، اپنی قابلیت پر، اپنی لیاقت پر، اپنی صلاØ+یت پر، اپنی ذہانت پر ØŒ اپنے خداپر کامل یقین اور بھروسے Ú©Û’ بغیر کسی بھی جنگ میں کامیابی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ پلوٹارک Ù†Û’ تاریخ میں لکھا ہے کہ ارسطو Ù†Û’ دنیا Ú©Û’ فاتØ+ ِعظیم الیگزینڈر دی گریٹ یعنی سکندر اعظم Ú©Ùˆ نہ صرف اخلاقی، روØ+انی، معاشی اور معاشرتی تربیت دی بلکہ اُسے سب سے پہلے اپنے اندر فتØ+ Ø+اصل کرنے کا سنہرا گُر بھی سکھایا۔ روایات میں بیان کیا جاتا ہے کہ جب سکندر دنیا Ú©Ùˆ فتØ+ کرنے Ú©Û’ سفر پر نکلنے Ú©ÛŒ تیاری کر چکا تو اپنے اُستاد ارسطو Ú©Û’ پاس Ø+اضر ہو اور پوچھنے لگا کہ کیا میںدنیا فتØ+ کر لوں گا؟ اَرسطو متانت سے بولے نہیں ،ابھی نہیں۔جائو اور جا کر تیاری کرو۔ اگلا سال بھرپور تیاری میں گزارنے Ú©Û’ بعد سکند Ù†Û’ پھر یہی سوال دُہرایا تو جواب بھی یہی ملا کہ جائو اور جا کر مزید تیاری کرو۔ تیسرے سال سکندر گیا اور جا کر بولا استادِ Ù…Ø+ترم ! اجازت دیں !میں آپ Ú©Ùˆ دنیا فتØ+ کر Ú©Û’ دکھائوں گا۔ارسطو Ù†Û’ ہنستے مسکراتے اجازت دے دی۔ سکندر Ù†Û’ Ø+یران ہو کر دریافت کیا اب ایسا کیا ہو اہے کہ آپ Ù†Û’ مجھے دنیا فتØ+ کرنے Ú©Û’ سفر پر روانگی Ú©ÛŒ اجازت دے دی ہے۔ ارسطو بولے Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ دو سال تیاری Ú©Û’ باوجود تمہیں اپنے آپ پر یقین نہیں تھا اور تُم سوال کرتے تھے کہ کیا میں دنیا فتØ+ کرلوں گا مگر اس سال تمہیں یقین ہے کہ تُم دنیا جیت لو Ú¯Û’ اور تم Ù†Û’ کہا کہ تُم مجھے دنیا فتØ+ کر Ú©Û’ دکھائو Ú¯Û’ØŒ اس لئے میں Ù†Û’ تمہیں جانے Ú©ÛŒ اجازت دے دی۔نتیجہ آپ Ú©Û’ سامنے ہے کہ سکندر اور اس Ú©ÛŒ فوجیں دنیا بھر Ú©Ùˆ فتØ+ کرتے ہوئے پاکستان Ú©Û’ شمالی علاقہ جات تک آن پہنچی۔بیرونی کسی بھی جنگ میںفتØ+ Ø+اصل کرنے کیلئے پہلا قدم اپنے اندر میں فتØ+ کا یقین Ø+اصل کرنا ہے۔ پوری توجہ تیاری پر لگادیں : دنیا بھر Ú©ÛŒ فوجوں کا ایک اصول ہے کہ زمانہ امن میں ہی جنگوں Ú©ÛŒ تیاری Ú©ÛŒ جاتی ہے Û” جنگ تو امن Ú©Û’ دور میں سیکھی صلاØ+یت سے دشمن پر فتØ+ پانے کا وقت ہوتا ہے یعنی جنگ تو وُہ وقت ہے کہ جب کوئی بھی فوج اپنی عسکری صلاØ+یتوں کا مظاہرہ کرتی ہے۔فوج Ú©ÛŒ تربیت اور تیاری جتنی Ú©Ù¹Ú¾Ù† اور مشکل ہوتی ہے جنگ Ú©Û’ دور میں اُس فوج Ú©ÛŒ کارکردگی اتنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ آپ Ú©Û’ پاس بھی جو تیاری کا وقت ہے اس کا سب سے بہترین استعمال یہ ہے کہ آپ بھی زندگی Ú©ÛŒ جنگ Ú©ÛŒ بھرپورتیاری کریں اور جس قدر ممکن ہو سکے اپنی قوت، صلاØ+یت اور اہلیت میں اضافہ کرتے Ú†Ù„Û’ جائیں کیونکہ بالآخر ایک دن آپ Ú©Ùˆ سب Ú©Û’ ساتھ مقابلے Ú©ÛŒ اس دنیا میں کھڑا ہونا ہے۔ مقابلے Ú©Û’ دن Ú©ÛŒ کامیابی کا انØ+صار آپ Ú©ÛŒ اُس مشق اور کارکردگی پر ہوتا ہے جس Ú©Û’ لئے آپ Ù†Û’ ہفتوں، مہینوں اور سالوں ریاضت Ú©ÛŒ ہوتی ہے۔ اپنے وجود Ú©Ùˆ منوانے Ú©ÛŒ خاطراور کامیاب ہونے Ú©Û’ لئے فر د Ú©Ùˆ سالوں اور دہائیوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت کرنا پڑتی ہے تب جا کر کہیں کامیابی نصیب ہوتی ہے۔ اس لئے اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ اپنی پوری توجہ اُس وقت تیاری میں لگا دیں جب دوسرے سب سکون سے بیٹھے ہوں Û” آپ Ú©ÛŒ اُس دور Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت اکارت نہیں جائے گی۔بس لگاتار اور مسلسل Ù…Ø+نت اور تیاری بنیادی شرط ہے جسے پوری کئے بغیر کبھی کامیابی کاتصورر بھی نہ کیجئے گا۔ نظم Ùˆ ضبط Ú©Ùˆ زندگی کا شعار بنائیں:کسی بھی فوج یا فرد Ú©Ùˆ اُس وقت تک کامیابی نہیں ملتی جب تک وُہ اپنی زندگی میں نظم Ùˆ ضبط Ú©Ùˆ بنیادی اہمیت نہ دے اور اس Ú©Ùˆ اپنی ذات کا Ø+صہ نہ بنا Ù„Û’Û” اپنے کاموں میں ڈسپلن کا خاص طور پر خیال رکھنا کامیاب لوگوں Ú©ÛŒ زندگی کا بنیادی وطیرہ ہوتا ہے۔دنیا کا اعلیٰ ترین منصوبہ بھی اُس وقت ناکام ہو جاتا ہے کہ جب اُسے مناسب طور پر عملی جامہ نہ پہنایا جائے اور اس Ú©Û’ لئے مناسب Ø+کمت َعملی نہ بنائی جائے۔بڑے مقاصد Ú©Û’ Ø+صول کیلئے لازم ہے کہ فرد Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ú†Ú¾ بڑا کر دکھانے Ú©ÛŒ خواہش ہو یا کسی ٹیم Ú©ÛŒ کوئی میڈل یا ٹرافی جیتنے Ú©ÛŒ کوشش ØŒ کسی فوج Ú©ÛŒ کوئی کارروائی ہو یا کسی کاروباری ادارے یعنی بزنس آرگنائزیشن Ú©ÛŒ کوئی خدمت یا مصنوعات دنیا Ú©Ùˆ فراہم کرنے Ú©ÛŒ سرگرمی، ان سب Ú©Û’ لئے مناسب منصوبہ بندی تو ضروری ہوتی ہے مگر یہ بھی لازمی ہے کہ کسی بھی دخل اندازی یا لالچ Ú©Ùˆ پسِ پشت ڈال کرافراد Ú©ÛŒ تمام صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ اپنے پہلے سے Ø·Û’ شدہ مقصد Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے وقف کردیا جائے ۔کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط یہ ہے کہ آپ مقاصد Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے ان Ú©Ùˆ متعین کریں اور ان Ú©Û’ لئے وقت کا تعین کرلیں۔بعدازاں آپ Ú©Ùˆ مقاصد Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے واضØ+ طریقہ کار اورØ+کمت ِعملی بھی وضع کرنا ہوگی۔جس Ú©Û’ بعد اصل امتØ+ان شروع ہوتا ہے یعنی آپ Ú©Ùˆ اپنی زندگی میںنظم Ùˆ ضبط لانا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ یہی تو وُہ ایک مہارت ہے کہ جس Ú©Ùˆ زندگی میں لانے پر کامیابی Ú©ÛŒ ضمانت دی جا سکتی ہے۔ یکسوئی سے ہدف پر نگاہ رکھیں : جنگ چاہے میدانِ عمل میں ہو یا پھر Ø+قیقی جنگی میدان Ú©ÛŒ دونوں میں کامیابی Ú©Û’ لئے لازم ہے کہ آپ Ú©Ùˆ اپنے مقصد یا ہدف Ú©Û’ بارے میں مکمل آگاہی ہو اور آپ Ù†Û’ اس واضØ+ ہدف Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنا اپنا مقصدِ Ø+یات بنا رکھا ہو۔ اس Ú©Û’ دو ہی طریقے ممکن ہیں یا تو ایک ہی دفعہ پوری قوت لگا دی جائے اور Ø+تمی جنگ Ú©Û’ ذریعے کامیابی Ø+اصل کر Ù„ÛŒ جائے یا پھر دشمن Ú©Ùˆ گوریلا جنگ سے بہت تھکا تھکا کر ہرایا جائے۔ان دونوں طریقوں Ú©Û’ اپنے فوائد اور نقصانات ہیں۔ ایک ہی دفعہ اپنی قوت Ú©Ùˆ مجتمع کر Ú©Û’ ایک ہی جگہ اس طرØ+ سے لگانا کہ دشمن Ú©ÛŒ کمر توڑ کر رکھ دے اس طرØ+ مفید ہے کہ اس طریقے سے آپ اپنے مقاصد Ú©Ùˆ جلد Ø+اصل کر لیتے ہیں مگر اس کا نقصان یہ ہے کہ اس میں مقصد Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے آپ Ú©Ùˆ بہت زیادہ توانائی اور اخراجات لگانا پڑتے ہیں۔ مگر آپ کا Ø+ریف اگر بہت زیادہ طاقتور ہے اور آپ اس پر فتØ+ Ø+اصل کرنا چاہتے ہیں تو لازم ہے کہ اُس Ú©Û’ مفادات Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ù¾ کر اتنی زک پہنچائیں کہ وہ ایک مرتبہ تو سوچنے پر مجبور ہو جائے۔ دنیا Ú©ÛŒ بہت بڑی بڑی سپر پاورز Ú©Ùˆ بھی گوریلا طریقہ جنگ سے نہ صرف تھکا کر ہرایا جا چکا ہے بلکہ ان Ú©ÛŒ شکست Ùˆ ریخت Ú©Ùˆ دنیا Ù†Û’ دیکھا ہے۔ اپنے ہدف یا مقصد Ú©Ùˆ Ø+اصل کرنے کیلئے مکمل توجہ اور یکسوئی بھی لازم وملزوم ہیں۔ رازدار ÛŒ اور خاموشی سے اپنی تیاری کریں: دنیا بھر Ú©ÛŒ فوجوں کا ایک مانا اور جانا ہوا اصول یہ بھی ہے کہ آپ اپنی تیاری اورصلاØ+یت سے دشمن Ú©Ùˆ بے خبر رکھتے ہیں Û” مقابلے Ú©ÛŒ دنیا میں چُپ چاپ اپنی صلاØ+یت بڑھانے والے لوگ اور افواج ہی Ø+قیقی کامیابی Ú©Û’ مستØ+Ù‚ ٹھہر تے ہیں۔بلنگ Ùˆ بانگ دعوئوں اور ڈینگیں مارنے سے کبھی Ú©Ú†Ú¾ Ø+اصل نہیں ہوتا۔ خاموش Ù…Ø+نت کا شور دنیا خود بخود آپ Ú©ÛŒ بڑی کامیابی Ú©ÛŒ صورت میں خود ہی سُن Ù„Û’ گی۔ وُہ کہتے ہیں نا سورج چڑھتا ہے تو سب دیکھتے ہیں اُسے کسی Ú©Ùˆ بتانے یا جتانے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ Ú©ÛŒ کامیابی کا سورج Ú†Ú‘Ú¾Û’ کا تو سب کوپتہ Ú†Ù„ جائے گا۔ اس لئے اپنے مقاصد اور اہداف Ú©Û’ Ø+صول میں خاموشی سے جدو جہد کرتے رہیں ۔پھر ایک دن وُہ بھی طلوع ہو گا کہ سب آپ Ú©Û’ معترف ہو جائیں Ú¯Û’ کہ آپ Ù†Û’ زندگی Ú©ÛŒ جنگ میں کوئی بڑا معرکہ مار لیا ہے۔ خاموش Ù…Ø+نت اور تیاری کا ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ خدانخواستہ کامیاب نہ بھی ہو سکیں تو آپ Ú©Ùˆ دوسروں Ú©Û’ سامنے شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی جو اکثر بڑے بول بولنے والے اُٹھاتے ہیں۔ Ø+الات Ú©Û’ مطابق خود Ú©Ùˆ ڈھالیں: زندگی اور جنگ Ú©ÛŒ کوئی کتنی بھی تیاری کرلو یہ آپ Ú©Ùˆ اپنی نئی نئی مشکلات اور چیلنجز ضرور پیش کرتی ہیںتا کہ آپ جانچا جا سکے کہ آپ اِن سے کیسے نبرد آزما ہوتے ہیں اور انکا Ø+Ù„ کیسے نکالتے ہیں؟ زندگی کا پرچہ ہو یا جنگ کا میدان ہر جگہ نئی مشکلیں اورنئے سوال آپ Ú©Û’ منتظر ہوتے ہیں۔ وہاں فوری فیصلے کرنے Ú©ÛŒ اور مسائل Ú©ÙˆØ+Ù„ کرنے صلاØ+یت اورمہارت Ú©Ùˆ جانچا جاتا ہے۔ جس Ú©Û’ لئے یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنے آپ Ú©Ùˆ اُس نئے ماØ+ول میں نہ صرف ڈھال لیں بلکہ اس سے مطابقت پیدا کرکے اعلیٰ ترین نتائج بھی دے سکیں۔ اسی کا نام تو ذہانت اور قابلیت ہے Û” نئے ماØ+ول میں ÚˆÚ¾Ù„ جانے اور کامیابی Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت کا انØ+صار آپ Ú©ÛŒ شخصیت Ú©ÛŒ پختگی اور لچکدار ہونے پر ہوتا ہے۔ اپنے آپ Ú©Ùˆ کسی ایک ماØ+ول کا عادی مت بنائیں۔اپنی Ø+کمتِ عملیوں اورمنصوبہ میں لچکدار رہیں۔ ہر جگہ اور ماØ+ول میں ÚˆÚ¾Ù„ جانے Ú©ÛŒ کوشش کیا کریں تاکہ ہنگامی Ø+الات Ú©ÛŒ صورت میں آپ Ú©Ùˆ کوئی مشکل مشکل نہ Ù„Ú¯Û’Û” Ø+ملہ اور دفاع دونوں Ú©Û’ لئے ہمہ وقت تیار رہیں : ہر وقت مستعد اور چوکس رہنا ہی آپ Ú©Ùˆ کسی ہنگامی صورتØ+ال میں ناکامی اور خفت اُٹھانے سے بچائے رکھتا ہے ۔جوقومیں اور افراد جب تک اپنے آپ Ú©Ùˆ ہر وقت کامیابیوں Ú©Û’ لئے تیار رکھتے ہیں ان کاجیت Ú©ÛŒ طرف راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔کبھی بھی اپنے دشمن یا مدِ مقابل Ú©Ùˆ کبھی بھی ہلکا مت سمجھیں۔ جب آپ اپنی آپ Ú©Ùˆ ہمہ وقت تیار رکھتے ہیں تو Ø+الات Ú©Û’ مطابق آپ فوری فیصلے کرنے پر قادر ہوتے ہیں۔ یعنی آپ بہ آسانی یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ Ú©Ùˆ آگے بڑھ کر مدِ مقابل پر Ø+ملہ کرنا یا اُس Ú©Û’ Ø+ملے Ú©Ùˆ روک کر اپنے دفاع Ú©Ùˆ یقینی بناناہے ،دونوں صورتوں میں اپنا تجزیہ کرنے اور صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ جانچنے سے ہی کامیاب ہوا جا سکتاہے۔ اس لئے آپ اپنی تیاری Ú©Ùˆ ہر وقت مکمل رکھتے رہیں ۔دشمن یا مدِمقابل سے پہلے آپ Ú©Ùˆ اپنے آپ پر فتØ+ پانی ہوتی ہے کہ آپ سستی اور تغافل Ú©Ùˆ ہرائیں اور جیت کیلئے نہ صرف پُر عزم ہوں بلکہ ہر وقت تیار اور چوکس ہوں۔ اپنی Ø+فاظت Ú©Ùˆ پہلے یقینی بنائیں: دنیا بھر میں فوجوں کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ کسی بھی جنگی صورتØ+ال میں اپنی Ø+فاظت Ú©Ùˆ مقدم رکھا جاتا ہے۔ کسی بھی خطرے میں کودنے سے پہلے اس بات کا مکمل اور جامع تجزیہ کیا جاتا ہے کہ ساری جنگی بھاگ دوڑ اور مشقت سے کیا فوائد Ø+اصل ہوں Ú¯Û’ØŸ لیکن اس سے بھی زیادہ توجہ اس بات پر دی جاتی ہے کہ آپ کا نقصان Ú©Ù… سے Ú©Ù… ہو یعنی اپنی Ø+فاظت Ú©Ùˆ پہلی ترجیØ+ دی جاتی ہے۔ فرد Ú©Ùˆ بھی اپنی زندگی میں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یا کسی بھی ہدف یا مقصد Ú©Û’ Ø+صول میں اپنی توانائیاں لگانے سے پہلے اس بات Ú©ÛŒ اچھی طرØ+ جانچ پڑتال کر لینی چاہیے کہ اس Ú©Û’ فوری اور دو ررس نتائج کیا ہوں Ú¯Û’ØŸ فوائد Ú©Û’ ساتھ نقصانات پر بھی گہری نظر ہو کہ ہم اس سارے معاملے میں اپنی Ø+فاظت Ú©Ùˆ سب سے پہلے یقینی بناسکیں۔ زندگی Ú©Û’ کسی ایک میدان میں وقتی ہار سے پریشان نہ ہوں بلکہ اپنی تمام توجہ دوسرے اس کام میں لگا دیں جس Ú©Û’ لئے درکار مہارت آپ Ú©Û’ پاس موجود ہے۔مگر اس سارے عمل Ú©Ùˆ آپ اُسی وقت سرانجام دے سکتے ہیں کہ جب آپ Ù†Û’ اپنی Ø+فاظت پر پوری توجہ مرکوز Ú©ÛŒ ہواور اپنی تونائیوں Ú©Ùˆ بچا کر رکھا ہو۔ جرأت اور بہادری سے مقابلہ کریں : جنگ ہو یا عام زندگی! جینا تو بہادری سے ہی پڑتا ہے ۔جنگوں میں ہر وقت اور عمومی زندگی میں اکثر اوقات آپ Ú©Ùˆ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ آپ Ú©ÛŒ سوچ، شخصیت اور قابلیت آپ Ú©Û’ Ø+الات اور ماØ+ول سے بڑی ہے۔ جہاں سے ڈر Ú©ÛŒ سرØ+دیں شروع ہوں وہاں بہادری کا لباس پہن لینا ہی تو ہر سپاہی Ú©ÛŒ زندگی کا مشن اور مقصد ہوتا ہے۔ فوج Ú©ÛŒ ساری تربیت کا مرکزی نکتہ ہی یہ ہوتا ہے کہ جنگی صورتØ+ال میں اپنے Ø+واس پر قابو کیسے رکھنا ہے اور کیسے پامردی اور جرأت سے دشمن پر قابو پانا ہے؟ بہادر لوگ ہی تو بڑے سے بڑا کام کر گزرتے ہیں۔ زندگی Ú©Ùˆ جینے Ú©Û’ لئے آپ Ú©Ùˆ بہادر بننا Ù¾Ú‘Û’ گا۔اتنا بہادر کہ آپ کوئی بھی رسک Ù„Û’ سکیں یعنی کسی کام یا مقصد کیلئے جان جوکھم میں ڈال سکیں۔ Ú©Ú†Ú¾ بڑا کرنے کیلئے بڑے Ø+وصلے درکارہوتے ہیں۔ زندگی Ú©ÛŒ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس Ú©ÛŒ رگوں سے کامیابی اور خوشیاں کشید کرنا پڑتی ہیں۔ جو ہمت والوں اور بڑے Ø+وصلوں Ú©Û’ مالک لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ ہمت کرو آگے بڑھواور بہادری سے بڑے بڑے عزائم Ú©Ùˆ Ø·Û’ کرو اور پھر ان Ú©Ùˆ Ø+اصل کر Ú©Û’ دنیا Ú©Ùˆ بتادو کہ تُم سا بہادر کون ہو سکتا ہے؟ ہار سے بھی سیکھیں:غلطی کرنے یا ہونے سے کبھی بھی کوئی فرد یا قوم تباہ نہیں ہوتا۔لیکن غلطیوں پر اڑجانے اور ان سے نہ سیکھنے سے فرد اور قوم دونوں کوئی بھی تباہی اور بربادی سے نہیں بچا سکتا۔جب ہار جائو تویہی وُہ وقت ہے کہ جب آپ Ú©Ùˆ سوچنا ہے ۔اس وقت ا پنی اور اپنے دشمن یعنی مدِمقابل Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں اور خامیوں کا تنقیدی جائزہ لو۔اپنی خامیوں Ú©Ùˆ دور کرو اور مدِمقابل Ú©ÛŒ خامیوں سے فائدہ اُٹھائو کامیابی Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے نیااور منفرد منصوبہ بنائو۔تاریخ گواہ ہے کہ صرف Ø+کمتِ عملی میں تبدیلی لا کر ہاری ہوئی جنگیں جیتی گئیں ہیں۔ ہار اور جیت کبھی Ø+تمی اور آخری نہیں ہوتی Û” یہ صرف سبق ہیں جو آپ Ú©Ùˆ بتاتے ہیں کہ کیا کریں تو کامیابی مقدر بنتی ہے اور کس وجہ سے ہم ناکام ہوتے ہیں؟ آپ وجوہات Ú©Ùˆ جانیں Ú¯Û’ تو کامیابی کا راستہ خود بخود آپ پر آشکار ہونے Ù„Ú¯Û’ گا۔ جنگوں میں پلٹنا ØŒ جھپٹنا اور پلٹ کر جھپٹنا کامیابی Ú©Ùˆ دعوت دیتا ہے تو ہار Ú©Û’ بعد دوبارہ اُٹھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہونے اورپھر سے کامیابی Ú©ÛŒ جدو جہد شروع کر دینا آپ Ú©Û’ خون Ú©Ùˆ گرمائے رکھتا ہے۔ کوئی ناکامی اُس وقت تک Ø+تمی نہیں ہوتی جب تک آپ سے آخری نہ مان لیں۔وقتی شکست Ú©Ùˆ کامیابی میں بدلنا صرف اُس وقت ممکن ہوتا ہے جب آپ دوبارہ اپنی قوت Ú©Ùˆ مجتمع کر لیں۔ اگر آپ ہار گئے تو کوئی بات نہیں۔ دوبارہ اپنے Ø+وصلوں Ú©Ùˆ جمع کریں اور پھر کامیابی کا سفر شروع کردیں۔کوشش کرتے رہیں Ú¯Û’ تو کوئی امر مانع نہیں کہ ایک دن آپ زندگی Ú©Û’ اس سفر میں اتنے کامیاب نہ ہوں کہ لوگ آپ Ú©ÛŒ مثالیں دینے لگیں۔ Ù+Ù+Ù+

    2gvsho3 - ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔

    2gvsho3 - ۔10 فوجی اصول:سول زندگی میں بھی کامیابی کی ضمانت ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •