Results 1 to 2 of 2

Thread: اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

    اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
    کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا

    ابھی نئی وادیوں، نئے منظروں میں رہ لو مگر میری جاں
    یہ سارے اک ایک کر کے جب تم کو چھوڑ جائے تو لوٹ آنا

    جو شام ڈھلتے ہی اپنی اپنی پناہ گاہوں کو لوٹتے ہیں
    اگر وہ پنچھی کبھی کوئی داستاں سنائیں تو لوٹ آنا

    نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں
    تمھارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا

    میں روز یونہی ہوا پہ لکھ لکھ کے اس کی جانب یہ بھیجتا ہوں
    کہ اچھے موسم اگر پہاڑوں پہ مسکرائیں تو لوٹ آنا

    اگر اندھیروں میں چھوڑ کر تم کو بھول جائیں تمھارے ساتھی
    اور اپنی خاطر ہی اپنے اپنے دیے جلائیں تو لوٹ آنا
    ***


    2gvsho3 - اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

    2gvsho3 - اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •