Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

    یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی
    پڑی ہُوئی تھیں مُجھے کِتنی عادتیں اُس کی

    یہ میرا سارا سَفر اُس کی خوشبوؤں میں کٹا
    مجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اُس کی

    گھِری ہُوئی ہوں میں چہروں کی بھیڑ میں لیکن
    کہیں نظر نہیں آتیں شباہتیں اُس کی

    مَیں دُور ہونے گلی ہوں تو ایسا لگتا ہے
    کہ چھاؤں جیسی تھیں مجھ پر رفاقتیں اُس کی

    یہ کِس گلی میں یہ کِس شہر میں نِکل آئے
    کہاں پہ رہ گئیں لوگو صداقتیں اُس کی

    میں بارشوں میں جُدا ہو گئی ہوں اُس سے مگر
    یہ میرا دل، مِری سانسیں امانتیں اُس کی



    2gvsho3 - یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

    2gvsho3 - یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •