Results 1 to 2 of 2

Thread: تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا

    تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا
    افق میں دور کہیں آسماں ڈوب گیا

    بھری ہیں جس طرح آنکھیں ہماری اشکوں سے
    ہمیں تو لگتا ہے سارا جہان ڈوب گیا

    ہوا سے رابطہ کرنے کی دیر تھی اور پھر
    سمندروں میں میرا بادبان ڈوب گیا

    تیرا خیال ابھرتا نہیں لبوں سے میرے
    میری پناہ میں میرا سائباں ڈوب گیا

    یہیں کہیں کوئی رویا ہے بیٹھ کر فرحتؔ
    یہیں کہیں تمھارا نشان ڈوب گیا
    ***

    2gvsho3 - تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا

    2gvsho3 - تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •