قومی پھول چنبیلی
چنبیلی یا یاسمین پاکستان کا قومی پھول ÛÛ’Û” آئیے اس Ú©Û’ بارے چند دلچسپ Ø+قائق جانتے Ûیں: Ù+ دنیا Ú©Û’ گرم اور مرطوب علاقوں میں پائے جانے والے اس پودے Ú©ÛŒ 200 اقسام Ûیں۔ Ù+ چنبیلی Ú©ÛŒ بیشتر اقسام Ú©ÛŒ جائے پیدائش جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا ÛÛ’ØŒ چند ایک Ú©ÛŒ اÙØ±ÛŒÙ‚Û ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û ØµØ±Ù Ø§ÛŒÚ© قسم یورپ میں ارتقا پذیر Ûوئی۔ Ù+ جنگل میں چنبیلی کا پودا 15 سے 20 برس عمر پاتا ÛÛ’Û” Ù+ چنبیلی Ú©Û’ پودے Ú©ÛŒ اونچائی 10 سے 15 ÙÙ¹ Ûوتی ÛÛ’ اور اگر دیوار ÙˆØºÛŒØ±Û Ú©ÛŒ صورت میں سÛارا میسر آ جائے تو اس Ú©ÛŒ اونچائی 30 ÙÙ¹ تک ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û” Ù+ چنبیلی Ú©Û’ ایک پھول میں پانچ سے نو پتیاں Ûوتی Ûیں۔ پھول عموماً ایک انچ پر Ù…Ø+یط Ûوتا ÛÛ’Û” Ù+ پھول Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ± سÙید یا زرد Ûوتا ÛÛ’ØŒ تاÛÙ… بعض اقسام میں سرخی مائل بھی Ûوتا ÛÛ’Û” Ù+ پودے پر پھول گرما اور بÛار میں آتے Ûیں۔ Ù+ چنبیلی کا پھول اپنی خوشبو سورج غروب Ûونے Ú©Û’ بعد بکھیرتا ÛÛ’ØŒ خاص طور پر تب جب چاند بڑا ÛÙˆ رÛا ÛÙˆÛ” Ù+ پودے کا Ù¾Ú¾Ù„ Ù¾Ú© جانے پر Ø³ÛŒØ§Û Ø±Ù†Ú¯ کا ÛÙˆ جاتا ÛÛ’Û” Ù+ پھول سے Ø+اصل Ú©Ø±Ø¯Û ØªÛŒÙ„ Ú©Ùˆ کاسمیٹکس میں اور خوشبو بنانے Ú©Û’ لیے استعمال کیا جاتا ÛÛ’Û” Ù+ پودا اگنے Ú©Û’ عموماً Ú†Ú¾ Ù…Ø§Û Ø¨Ø¹Ø¯ اس پر پھول آنا شروع Ûوتے Ûیں۔ (انتخاب: ÙˆØ±Ø¯Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†)