Results 1 to 2 of 2

Thread: بلال

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بلال


    بلال


    چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا
    Ø+بش سے تجھ Ú©Ùˆ اٹھا کر Ø+جاز میں لایا
    ہوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی
    تری غلامی کے صدقے ہزار آزادی
    وہ آستاں نہ چھٹا تجھ سے ایک دم کے لیے
    کسی کے شوق میں تو نے مزے ستم کے لیے
    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    ستم نہ ہو تو Ù…Ø+بت میں Ú©Ú†Ú¾ مزا ہی نہیں
    نظر تھی صورت سلماں ادا شناس تری
    شراب دید سے بڑھتی تھی اور پیاس تری
    تجھے نظارے کا مثل کلیم سودا تھا
    اویس طاقت دیدار کو ترستا تھا
    مدینہ تیری نگاہوں کا نور تھا گویا
    ترے لیے تو یہ صØ+را ہی طور تھا گویا
    تری نظر Ú©Ùˆ رہی دید میں بھی Ø+سرت دید
    خنک دلے کہ تپید و دمے نیا سائید
    گری وہ برق تری جان ناشکیبا پر
    کہ خندہ زن تری ظلمت تھی دست موسی پر
    تپش ز شعلہ گر فتند و بر دل تو زدند
    چہ برق جلوہ بخاشاک Ø+اصل تو زدند
    ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
    کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
    اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی
    نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
    خوشا وہ وقت کہ یثرب مقام تھا اس کا
    خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا




    2gvsho3 - بلال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بلال

    2gvsho3 - بلال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •