Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن

    ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن
    1404672 13346074 - ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن
    ٹماٹر ہمارے کھانوں میں استعمال ہونے والی بے حد عام شے ہے ۔ حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ٹماٹر معدے کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ لاہور (نیٹ نیوز)معدے کا کینسر جسے گیسٹرک کینسر بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر میں کینسر کی نہایت عام قسم ہے ، یہ بعض اوقات موروثی بھی ہوسکتا ہے مگر زیادہ تر یہ غیر متوازن اور غیر صحت مند غذائی عادات کے باعث پیدا ہوتا ہے ۔حال ہی میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے اجزا معدے میں کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتے ہیں اورمریض کی جان بچائی جاسکتی ہے
    2gvsho3 - ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن

    2gvsho3 - ٹما ٹر کے استعما ل سے معدے کے کینسر کی روک تھام ممکن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •