Results 1 to 2 of 2

Thread: فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس

    فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس گئی
    1405256 91721209 - فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس

    لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے پروڈیوسر کو فلم کا نام، کرداروں اور مکالموں کے استعمال سے تاحکم ثانی روک دیا

    لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے پروڈیوسر کو فلم کا نام، کرداروں اور مکالموں کے استعمال سے تاحکم ثانی روک دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی گئی درخواست میں موقف اپنایاگیاہے کہ بلال لاشاری غیر قانونی طور پر فلم مولا جٹ کا ری میک بنارہے ہیں ، کاپی رائٹ قانون کے تحت وہ اپنی فلم میں مولا جٹ کانام، کرداراور ڈائیلاگ استعمال نہیں کرسکتے ۔واضح رہے کہ فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جانی ہے ۔ فلم میں فواد خان مولا جٹ جب کہ حمزہ علی عباسی نوری نتھ کے کردارمیں نظر آئیں گے ۔
    2gvsho3 - فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پ

    2gvsho3 - فواد خان کی فلم ’’دا لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ عدالتی کارروائی میں پھنس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •