Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ø³Ù¾Ø±ÛŒØ³ کیس: بھارتی عدالت Ù†Û’ چاروں ملزمان بری کر دیئے
a.jpgنئی دÛÙ„ÛŒ
ویب ڈیسک) Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ø³Ù¾Ø±ÛŒØ³ کیس کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø¢ گیا۔ بھارتی عدالت Ù†Û’ چاروں ملزمان Ú©Ùˆ بری کر دیا۔
پاکستانی خاتون راØ+ÛŒÙ„Û ÙˆÚ©ÛŒÙ„ Ú©ÛŒ گواÛÛŒ Ú©ÛŒ درخواست بھی بھارتی عدالت Ù†Û’ رد کر دی۔عدالت Ú©ÛŒ جانب سے سوامی آسیم آنند عر٠نبا کمار سرکار کیس کا مرکزی ملزم، کمال Ú†ÙˆÛان راجندر Ú†ÙˆÛدری اور لوکیش شرما Ú©Ùˆ بھی رÛا کردیا گیا۔
دÛشت گردی کا ÛŒÛ ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û 18 Ùروری 2007 Ú©ÛŒ رات رونما Ûوا تھا۔انڈیا اور پاکستان Ú©Û’ درمیان چلنے والی Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ø³Ù¾Ø±ÛŒØ³ دلی سے Ú†Ù„ کر انڈیا Ú©Û’ آخری سٹیشن اٹاری Ú©ÛŒ طر٠بڑھ رÛÛŒ تھی Ú©Û Ù†ØµÙ Ø´Ø¨ Ú©Û’ قریب جب ÛŒÛ Ù¹Ø±ÛŒÙ† ÛØ±ÛŒØ§Ù†Û Ú©Û’ Ø´Ûر پانی پت Ú©Û’ دیوانی گاؤں Ú©Û’ نزدیک Ù¾ÛÙ†Ú†ÛŒ تو اس Ú©Û’ ایک کمپارٹمنٹ میں بم Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©Û Ûوا۔
دھماکے سے دو بوگیاں Ø¢Ú¯ Ú©ÛŒ لپیٹ میں Ø¢ گئیں۔ اس واقعے میں 68 اÙراد Ûلاک Ûوئے تھے جن میں اکثریت پاکستانی Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ تھی۔
Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ù¾Ø±ÛŒØ³ دھماکے میں اصل ملزم سوامی اسیم آنند Ûیں جن کا تعلق ایک شدت پند تنظیم ابیھنو بھارت سے ÛÛ’Û” اس مقدمے میں مجموعی طور پر آٹھ ملزمان تھے، جن میں سے ایک سنیل جوشی 2007 میں قتل کر دیے گئے تھے۔ تین دیگر ملزمان سندیپ ڈانگے، رام چندر کلسانگرا اور امیت Ùرار Ûیں۔
Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ù¾Ø±ÛŒØ³ Ú©Û’ مقدمے میں 224 اÙراد Ú©Û’ بیانات ریکارڈ کیے گئے۔ عدالت Ù†Û’ 13 پاکستانی گواÛÙˆÚº Ú©Ùˆ بھی پاکستان Ûائی کمیشن Ú©Û’ ذریعے کئی بار سمن بھیجا لیکن ان میں سے کسی Ù†Û’ بھی گواÛÛŒ Ù†Ûیں دی۔
اس طویل مقدمے میں تقریباً 300 Ú¯ÙˆØ§Û ØªÚ¾Û’Û” ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª قابل ذکر ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ùˆ برس میں اس مقدمے میں 30 سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú¯ÙˆØ§Û Ù…Ù†Ø+ر٠ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔ سماعت Ú©Û’ دوران Ú¯Ø°Ø´ØªÛ ØªÛŒÙ† برس میں درجنوں سرکاری Ú¯ÙˆØ§Û Ù…Ù†Ø+ر٠Ûوئے۔
سوامی اسیم آنند Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ø§ÛŒÚ©Ø³Ù¾Ø±ÛŒØ³ Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ú©Û Ù…Ø³Ø¬Ø¯ اور اجمیر Ø¯Ø±Ú¯Ø§Û Ø³Ù…ÛŒØª بعض دیگر دÛشت گردی Ú©ÛŒ کارروائیوں میں بھی ملزم تھے لیکن ÙˆÛ Ø§Ù† میں سے کئی واقعات میں بری ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔