Results 1 to 2 of 2

Thread: خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

    خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں
    میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں

    اُوپر سے اُتر کے تازہ دم تھا
    نیچے سے اُتر کے تھک گیا ہوں

    اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو
    اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں

    میں یعنی ازل کا آرمیدہ
    لمØ+ÙˆÚº میں بِکھر Ú©Û’ تھک گیا ہوں

    اب جان کا میری جسم شَل ہے
    میں خود سے ہی ڈر کے تھک گیا ہوں



    2gvsho3 - خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

    2gvsho3 - خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •