آصف زرداری Ú©ÛŒ فضل الرØ+مان سے ملاقات، سیاسی صورتØ+ال پر بات چیت
483420 38605588 - آصف زرداری Ú©ÛŒ فضل الرØ+مان سے ملاقات، سیاسی صورتØ+ال پر بات چیت
سابق صدر آصف زرداری Ù†Û’ مولانا فضل الرØ+مان سے ملاقات Ú©ÛŒ جس میں انہوں Ù†Û’ سیاسی صورتØ+ال، نیشنل ایکشن پلان اور Ø+کومت Ú©Û’ پارلیمانی رہنماؤں Ú©Û’ اجلاس سے متعلق مشاورت کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں Ù†Û’ Ø+کومت Ú©ÛŒ کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ فضل الرØ+مان Ù†Û’ پاکستان پیپلزپارٹی Ú©Û’ کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ اور کہا نیب Ú©ÛŒ کارروائیاں اØ+تساب نہیں بلکہ سیاسی انتقام ہیں، Ø+کومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں سنجیدہ نہیں ہے۔
اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری Ù†Û’ کہا کہ Ø+کومت عوام Ú©Ùˆ ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی، Ø+کومت عوام Ú©Ùˆ ریلیف دینے Ú©ÛŒ بجائے اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیوں کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرØ+مان Ù†Û’ آصف علی زرداری Ú©Ùˆ Ø+کومتی اجلاس Ú©Û’ بائیکاٹ Ú©Û’ فیصلے سے آگاہ کیا۔