آئی سی سی نے عمر اکمل کو کھیلنے کیلئے گرین سگنل دے دیا
بھارت Ú©ÛŒ جانب سے میچ Ùکسنگ تØ+قیقات سے متعلق اعتراض مسترد کردیا گیا،ذرائع دبئی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا Ú©Û’ درمیان ون ÚˆÛ’ سیریز میں عمر اکمل Ú©ÛŒ شمولیت پر آئی سی سی Ù†Û’ بھارتی اعتراضات مسترد کرتے Ûوئے پاکستانی بیٹسمین کیلئے گرین سگنل دے دیا۔بھارت Ú©ÛŒ جانب سے اعتراض کیا گیا تھا Ú©Û Ø¹Ù…Ø± اکمل کیخلا٠میچ Ùکسنگ سے متعلق تØ+قیقات جاری Ûیں۔آئی سی سی Ú©Û’ مطابق عمر اکمل پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے Ú©ÛŒ کوئی پابندی Ù†Ûیں ÛÛ’ اور میچ Ùکسنگ اسکینڈل Ú©ÛŒ تØ+قیقات Ú©Û’ دوران ÙˆÛ Ø§Ù†Ù¹Ø±Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ میچوں میں کھیل سکتے Ûیں۔ واضØ+ رÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ù…Ø± اکمل Ù†Û’ ایک اںٹرویو میں دعویٰ کیا تھا Ú©Û ÙˆØ±Ù„Úˆ Ú©Ù¾ دو Ûزار Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…ÛŒÚº انÛیں میچ Ú©Û’ دوران دو گیندیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کیلئے دو لاکھ ڈالرز Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ گئی تھی جسے انÛÙˆÚº Ù†Û’ مسترد کردیا تھا۔عمراکمل Ú©Û’ اس بیان سے متعلق تØ+قیقات جاری Ûیں لیکن ان پر Ùرد جرم عائد Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گئی۔مڈل آرڈر بیٹسمین Ú©ÛŒ طویل عرصے Ú©Û’ بعد قومی ٹیم میں واپسی Ûوئی ÛÛ’ اور ÙˆÛ 22 مارچ سے آسٹریلیا کیخلا٠شروع Ûونے والی ون ÚˆÛ’ سیریزکے دوران ایکشن میں نظر آئیں Ú¯Û’ ۔یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ù…Ø± اکمل Ú©ÛŒ جانب سے انکشا٠کے بعد آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ Ù†Û’ ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا تاÛÙ… گورننگ باڈی Ø+کام ان Ú©Û’ جواب سے مطمئن Ù†Ûیں Ûوئے تھے Ù„Ûٰذا اس معاملے Ú©ÛŒ مزید چھان بین Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ ÛÛ’ ۔خراب Ùارم اور ڈسپلن سے متعلق معاملات Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ عمر اکمل ٹیم سے باÛر رÛÛ’ اور میچ Ùکسنگ Ú©Û’ بارے میں تØ+قیقات Ú©Û’ سبب ان Ú©ÛŒ پریشانی میں مزید اضاÙÛ ÛÙˆ گیا تھا Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ø§Ù“Ø¦ÛŒ سی سی Ú©ÛŒ جانب سے وضاØ+ت Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ù…Ú©Ù…Ù„ ØªÙˆØ¬Û Ú©Û’ ساتھ سیریز میں Ø+ØµÛ Ù„ÛŒÚº Ú¯Û’ Û”