چکن چنگیزی
اجزاء:Ú†Ú©Ù† ایک کلو،برائون پیا ز 1/2 کپ، ٹماٹر (سلائس)تین عدد،کوکونٹ Ù…ÙÙ„Ú©1/2کپ، کریم 1/4 کپ، دÛÛŒ 1/2 کپ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ، پسی لال مرچ 1-1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ، گر Ù… مصالØ+Û1/2چائے کا چمچ،چاٹ مصالØ+Û 1/2چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ،کٹی Ûری مرچیں تین عدد، کاجو چار عدد ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ بلینڈر میں برائون پیاز،کاجو اور کوکونٹ Ù…ÙÙ„Ú© ڈال کر اچھی طرØ+ بلینڈ کر لیں،پر Ú†Ú©Ù† پر نمک،پسی لال مرچ، کریم، دÛی،لیموں کا رس اور ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ڈال کر اسے تیس منٹ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔اب Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر اتنا پکائیں Ú©Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ خشک ÛÙˆ جائے،پھر تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ،ٹماٹر،پسا دھنیا،گرم مصالØ+Û،قصوری میتھی،چاٹ مصالØ+Û،پسی پیازاور کاجو کا پیسٹ ڈال کر اتنا پکائیں Ú©Û ØªÛŒÙ„ اوپر آ جائے۔اس Ú©Û’ بعد اس میں Ú†Ú©Ù† اور1/2Ú©Ù¾ پانی ڈال کر دس منٹ پکائیں۔آخر میں Ûری مرچوں سے گارنش کر Ú©Û’ نان Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔