چائنیز Ú†Ú©Ù† سٹرپس ÙˆÙد ایگ نوڈلز
اجزاء:اÙبلے ایک نوڈلز ایک پیکٹ،چکن سٹرپس میں Ú©Ù¹ÛŒ1/2کلو،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûری پیاز ایک پائو،باریک Ú©Ù¹ÛŒ گاجر دو عدد،تÙÙ„ کا تیل ایک چائے کا چمچ،چلی آئل ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،چلی گارلک ساس1/2کپ،بین سپروٹس ایک کپ،لÛسن ایک کھانے کا چمچ،تیل چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ایک عدد ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر Ú©Û’ Ù„Ûسن سوتے کریں۔خوشبو آنے پر Ú†Ú©Ù† ڈال کر پانچ منٹ Ùرائی کر لیں۔اب اس میں کالی مرچ،Ûری پیاز،گاجر،تÙÙ„ کا تیل،چلی آئل،سویا ساس،نمک،چلی گارلک ساس،بین Ø³Ù¾Ø±ÙˆÙ¹Ø³ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† اور نوڈلز مکس کریں،پھر پانچ منٹ بعد چولÛا بند کر Ú©Û’ سرو کریں Û”