Results 1 to 2 of 2

Thread: جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔

    جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔
    اللہ سے دوستی کے بعد ایک وقت ایسا آتاہے کہ جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا ۔اکیلے رہنا برا نہیں لگتا۔ لوگوں کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے ۔ہونٹوںپر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے ،کوئی بات کرے یا نہ کرے دل مطمئن رہتاہے ۔ایسے بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں ،جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے ۔اور جن کے کاموں کو رب سنوار دے اُسے بھلاکون بگاڑ سکتاہے ۔

    
    Ø+ضرت Ø+اتم اصم رØ+متہ اللہ علیہ Ù†Û’ ایک روز فرمایا کہ شیطان Ù†Û’ ایک دفعہ مجھے پھسلانا چاہا مگر میں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ ایسا جواب دیاکہ وہ مایوس ہو کر چلاگیا۔ وہ مجھ سے کہنے لگا کہ تو کیا کھائے گا؟ میں Ù†Û’ کہا موت!اس Ù†Û’ کہا کیا پہنے گا ØŸ ۔میں Ù†Û’ کہا کفن!۔اس Ù†Û’ کہا کہاں رہو گے؟میں Ù†Û’ کہا قبر میں!۔میرے یہ جواب سن کر وہ کہنے لگا۔ تم بڑے سخت مرد ہو۔ یقیناََاللہ Ú©Û’ بندوں پر شیطان کا بس نہیں چلتا۔

    2gvsho3 - جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔

    2gvsho3 - جن کے کاموں کو رب سنوار دے۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •