Results 1 to 2 of 2

Thread: اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم


    اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم

    اجنبی!
    کبھی زندگی میں اگر اکیلا ہو
    اور درد حد سے گزر جائے
    آنکھیں تری
    با ت بے بات رو پڑیں
    تب کوئی اجنبی
    تیر ی تنہائی کے چاند کا نرم ہالہ بنے
    تیری قامت کا سایہ بنے
    تیرے زخموں کا سایہ بنے
    تیری پلکوں سے شبنم چُنے
    تیرے دُکھ کا مسیحا بنے!




    2gvsho3 - اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم

    2gvsho3 - اس کے مسیحا کے لیے ایک نظم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •