Results 1 to 3 of 3

Thread: اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ

    اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ
    483644 64002394 - اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ

    استنبول: (دنیا نیوز) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف یکجہتی کا دن قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق استنبول میں کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد ہنگامی طور پر بلائے گئے او آئی سی اجلاس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس دن کو اسلامو فوبیا کیخلاف یکجتی کا دن قرار دے۔
    پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دی گئی چاروں تجاویز آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے اعلامیہ کا حصہ بن گئی ہیں۔
    شاہ محمو قریشی نے کہا کہ اسلاموفوبیا کو بھی دہشت گردی میں شمار اور اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے موضوع پر الگ سیشن کا انعقاد کیا جائے جبکہ او آئی سی چیئرمین سوشل میڈیا پر سے اسلام مخالف مواد ہٹانے میں کردار ادا کریں اور اسلامو فوبیا کے واقعات پر نظر رکھنے کے لیے نمائندہ خصوصی کی تعیناتی کی جائے۔
    او آئی سی کے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹر نے بھی شرکت کی اور کہا کہ مسلمانوں پر حملہ ہم پر حملہ ہے۔ حقائق تک پہنچنے کے لیے نیوزی لینڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطال

    2gvsho3 - اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطالبہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اسلاموفوبیا کو بھی دہشتگردی قرار دیا جائے، او آئی سی کا مطال

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •