Results 1 to 2 of 2

Thread: الجھنوں کا Ø+Ù„

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel الجھنوں کا Ø+Ù„


    الجھنوں کا Ø+Ù„
    کبھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر غم نہ کرنا نہ ہی کڑھنا، کیونکہ قدرو قیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے۔ درجات آسمان پر اللہ تعالیٰ متعین کرتا ہے۔ اگر انسانی رویوں میں الجھوگے توز ندگی بھر الجھ کر رہ جائوگے۔ بس عیب اور غیب کو جاننے والے کے ساتھ اپنے معمولات سلجھائے رکھو، تمہاری ساری الجھنیں خود بخود سلجھ جائیں گی۔
    مختصر ،پراثر
    رشتوں Ú©Ùˆ سنبھالتے سنبھالتے تھکاوٹ شروع ہو گئی ہے روزانہ کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا بادشاہ تو وقت ہوتا ہے اورخودکو بادشاہ سمجھنے والے بے مقصد غرور کرتے ہیں۔ ایک انسان ،دوسرے انسان Ú©Û’ بنائے گئے ذہنی ڈھانچے میں ÚˆÚ¾Ù„ ہی نہیں سکتا Û” برداشت کا ارتقاء فطری عمل ہے۔ برداشت تو اØ+ترام Ú©Û’ ذریعے سے ہی اس فرق Ú©Ùˆ مٹایا جاسکتا ہے۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو پہا Ú‘ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کر لینا ،ایسا ممکن ہے اگر کوئی کہے کہ کسی Ú©ÛŒ فطرت بدل گئی ہے تو یقین مت کرنا عادت بدل سکتی ہے فطرت نہیں۔

    2gvsho3 - الجھنوں کا Ø+Ù„

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: الجھنوں کا Ø+Ù„

    2gvsho3 - الجھنوں کا Ø+Ù„

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •