Ú†Ú©Ù† چٹنی کڑاÛÛŒ
اجزاء: Ú†Ú©Ù† ایک کلو،ٹماٹر(سلائس ) چار عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا چمچ،بھنا،کÙٹا زیرÛ1-1/2چائے کا چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،تیل1/2Ú©Ù¾ (چٹنی Ú©Û’ لیے اجزاء) Ûرا دھنیا ایک کپ،پودینے Ú©Û’ پتے1/2کپ،Ûری مرچیں Ú†Ú¾ عدد،نمک1/2چائے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ اور Ú†Ú©Ù† ڈال کر دس منٹ اتنا Ùرائی کریں Ú©Û Ú†Ú©Ù† برائون ÛÙˆ جائے۔اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ڈھکیں اور د س منٹ پکا لیں،پھر اس میں نمک،پسی لال مرچ،بھÙنا Ú©Ùٹا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± تیار چٹنی ڈال کر ڈھکیںا ور دس منٹ پکائیں۔جب تیل اوپر آ جائے تو چولÛا بند کر دیں۔