چکن پوٹیٹو رولز
اجزاء:اÙبلے Ú©ÙÚ†Ù„Û’ آلو چار عدداÙبلی اور Ø±ÛŒØ´Û Ú†Ú©Ù† ایک کپ،سمبال اولیک ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ 1/2چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ³Ø±Ú©Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،کارن Ùلور تین کھانے Ú©Û’ چمچ،چاٹ مصالØ+Û1/2چائے کا چمچ،کٹا Ûرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ چمچ،گرین Ú†Ù„ÛŒ گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ،بریڈ کرمبز Ø+سب٠ضرورت،انڈے دو عدد
ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں Ø±ÛŒØ´Û Ú†Ú©Ù†ØŒÙ…ØµØ§Ù„Ø+Û’ اور سوسز ڈال کر اتنا پکائیں Ú©Û Ø®Ø´Ú© ÛÙˆ جائے،پھر اسے اÙبلے Ú©ÙÚ†Ù„Û’ آلو میں ڈال کر مکس کر لیں۔اب اس میں کارن Ùلور اور چاٹ مصالØ+Û ÚˆØ§Ù„ کر مکس کریں۔اس Ú©Û’ بعد اسے پھینٹیں،پھر انڈے میں ÚˆÙÙ¾ کر Ú©Û’ بریڈ کرمبز میں رول کریں اور Ùرائی کر لیں اور سائٹ Ú†Ù„ÛŒ ساس Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔