میرے دل کے شام سویرے ہو
" اک بار کہو تم میرے ہو"

مجھے تم بن کچھ نہ دکھائی دے
کیوں اتنے گھور اندھیرے ہو

میں پنچھی پیار کے دیسوں کی
تم میرے رین بسیرے ہو

میں مال Ùˆ منال Ù…Ø+بت کا
تم ڈاکو چور لٹیرے ہو

کچھ بولو یا آزاد کرو
کیوں خاموشی سے گھیرے ہو
***