میرے دل کے شام سویرے ہو " اک بار کہو تم میرے ہو" مجھے تم بن کچھ نہ دکھائی دے کیوں اتنے گھور اندھیرے ہو میں پنچھی پیار کے دیسوں کی تم میرے رین بسیرے ہو میں مال و منال محبت کا تم ڈاکو چور لٹیرے ہو کچھ بولو یا آزاد کرو کیوں خاموشی سے گھیرے ہو ***
@Mariaa
Forum Rules