Results 1 to 3 of 3

Thread: یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ شرکت
    483675 45298750 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ
    یوم پاکستان Ú©ÛŒ مرکزی تقریب میں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر Ù…Ø+مد سمیت دیگر ممالک Ú©ÛŒ معزز شخصیات Ù†Û’ بھرپور شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء، وزرائے اعلی، شوبز ستارے اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔

    شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں یوم پاکستان Ú©ÛŒ مرکزی تقریب، پریڈ Ú©Û’ آغاز پر تینوں مسلØ+ افواج پر مشتمل دستے Ù†Û’ سلامی پیش کی۔ سلامی Ú©Û’ بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ Ú©ÛŒ پریڈ گراؤنڈ آمد ہوئی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل طفر Ù…Ø+مود عباسی بھی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے۔ آذر بائیجان Ú©Û’ وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر Ø+سن اوف اور بØ+رین فوج Ú©Û’ کمانڈر جنرل شیخ Ù…Ø+مد بن عیسیٰ الخلیفہ Ú©ÛŒ پروٹوکول Ú©Û’ ساتھ پریڈ گراؤنڈ آمد ہوئی۔
    23 March 2019 4 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ
    معزز شخصیات Ú©ÛŒ آمد Ú©Û’ بعد وزیراعظم عمران خان سلامی Ú©Û’ چبوترے پر پہنچے، وزیراعظم Ù†Û’ تینوں مسلØ+ افواج Ú©Û’ سربراہوں سے مصافہ کیا۔ وزیراعظم Ú©ÛŒ آمد Ú©Û’ بعد ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر Ù…Ø+مد Ú©ÛŒ پریڈ گراؤنڈ آمد ہوئی، ڈاکٹر مہاتیر Ù…Ø+مد Ù†Û’ وزیراعظم عمران خان سے مصافہ کیا۔
    23 March 2019 5 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    صدرمملکت پاکستان عارف علوی صدارتی بگھی پر پریڈ گراؤنڈ پہنچے، ان Ú©ÛŒ آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا۔ صدر عارف علوی Ù†Û’ وزیر دفاع پرویز خٹک، تینوں مسلØ+ افواج Ú©Û’ سربراہان اور معزز مہمانوں سے مصافØ+ہ کیا جس Ú©Û’ بعد انہوں Ù†Û’ پریڈ کا معائنہ کیا۔
    23 March 2019 6 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    یوم پاکستان کی تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنر، شوبز ستارے، گلوکار اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ سلطنت آف عمان کے سرکاری عہدیداران، غیر ملکی سفیر بھی یوم پاکستان پریڈ میں موجود رہے۔
    23 March 2019 228129 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    اسلام آباد Ú©ÛŒ فضاؤں میں ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر Ú©ÛŒ دھاک Ù†Û’ دشمن پر لرزہ طاری کر دیا، کوبرا، ایم آئی 17 اور پوما ہیلی کاپٹرز بھی پریڈ کا Ø+صہ رہے، ترکی اور چینی طیاروں Ù†Û’ بھی شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔ بØ+رین، سری لنکا، سعودی عرب، آذربائیجان Ú©Û’ پیرا ٹروپرز Ù†Û’ فری فال میں اپنی مہارت دکھائی۔
    23 March 2019 128129 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    دشمن کے سینے کو چیرتے الخالد اور الضرار ٹینک بھی پریڈ میں توجہ کا مرکز بنے رہے، غوری، شاہین ون، تھری، نصر اور بابر کروز میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی، براق اور شہپر ڈرون نے بھی اونچی اڑان بھری۔
    23 March 2019 3 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    یوم پاکستان پریڈ میں ملکی ثقافت کے رنگ چھا گئے، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کے فلوٹس مرکز نگاہ رہے، روایتی دھنوں پر رقص اور فنکاروں نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔
    23 March 2019 7 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی Ù†Û’ یوم پاکستان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 23 مارچ پاکستان Ú©Û’ Ø+صول کا سنگ میل ہے، آزادی کا Ø+صول قربانی کا متقاضی ہوتا ہے، دہشتگردی Ú©Û’ خلاف جنگ میں جانی Ùˆ مالی قربانیاں دیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا آج پاکستان ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، تمام ممالک Ú©ÛŒ خود مختاری کا اØ+ترام کرتے ہیں، امن Ú©ÛŒ خواہش Ú©Ùˆ ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔
    23 March 2019 8 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

    صدر عارف علوی کا کہنا تھا پاکستان Ú©Ùˆ دہشتگردی جیسے چیلنجز کا سامنا رہا، پاکستان مضبوط اور پر امن ایٹمی طاقت ہے، بھارت Ú©Ùˆ Ø+قیقت Ú©Ùˆ تسلیم کرنا ہوگا، پلوامہ Ø+ملے Ú©Û’ بعد بھارت Ù†Û’ بغیر ثبوت پاکستان پر الزامات عائد کیے، لڑائی پر یقین نہیں رکھتے، بھارت Ù†Û’ عالمی قوانین Ú©Ùˆ پامال کیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا بھارتی جارØ+یت کا جواب دینا ہمارا فرض تھا، بہتر Ø+کمت عملی سے بھارت Ú©Ùˆ موثر اور فوری جواب دیا، جمہوری ملک ہونے Ú©Û’ ناطے پاکستان مذاکرات پر یقین رکھتا ہے، پاکستان پر امن بقائے باہمی Ú©Û’ اصول پر یقین رکھتا ہے۔
    صدر مملکت Ù†Û’ مزید کہا خطے Ú©Ùˆ امن Ú©ÛŒ ضرورت ہے، جنگ Ú©ÛŒ نہیں، تلخیوں Ú©Ùˆ ختم کر Ú©Û’ خطے میں خوشØ+الی Ú©Û’ خواہاں ہیں، ہم پر امن قوم ہیں اپنے دفاع سے ہرگز غافل نہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا دہشتگردی دنیا Ú©Û’ امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، افغانستان میں امن پاکستان میں دائمی امن کیلئے ناگزیر ہے، افغانستان Ú©Û’ عوام طویل جنگ سے نجات چاہتے ہیں۔
    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ اپنے خصوصی پیغام میں یوم پاکستان Ú©Ùˆ ملکی تاریخ کا عظیم دن قرار دیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا آج Ú©Û’ دن مسلمانان ہند Ù†Û’ اپنی منزل کا تعین کیا، پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا Ø+Ù‚ رکھتا ہے، آج Ú©Û’ دن ہمیں مقبوضہ وادی Ú©Û’ اپنے کشمیری بھائیوں Ú©Ùˆ نہیں بھولنا چاہیے۔
    2gvsho3 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم

    2gvsho3 - یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم Ú©ÛŒ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: یوم پاکستان: مسلØ+ افواج Ú©ÛŒ مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •