Results 1 to 2 of 2

Thread: فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

    فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی شرکت
    483707 66136037 - فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

    فیصل آباد میں پاکستان باڈی بلڈنگ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دو روزہ تن سازی کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

    فیصل آباد میں منعقد ہوا پاکستان باڈی بلڈنگ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دو روزہ تن سازی کا مقابلہ، جس میں ملک بھر سے آئے کھلاڑیوں کے درمیان 9 جونئیر اور 10 سینئیر کیٹیگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
    خوبصورت جسامت کے حامل کھلاڑیوں نے سٹیج پر آ کر مختلف پوز بناتے ہوئے اپنی جسمانی طاقت کی خوب نمائش بھی کی۔ کھلاڑی کہتے ہیں ایسے مقابلوں کے انعقاد سے انہیں سیکھنے کے بہت سے مواقع میسر آتے ہیں۔
    منتظمین کا کہنا تھا کہ مقابلوں کو بالکل شفاف بنانے کیلئے بیرون ممالک سے انٹرنیشنل ججز کو بلا لیا گیا ہے اور مقابلوں کے انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بہتر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔مقابلوں کے اختتام پر پوزیشنز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات اور اسناد سے بھی نوازا گیا۔
    2gvsho3 - فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں

    2gvsho3 - فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •