Results 1 to 3 of 3

Thread: ظالم لوگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol ظالم لوگ



    ظالم لوگ

    ایک آدمی اپنے جھوٹ کی وجہ سے بہت بدنام تھا ۔بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اسے سمجھانے کے لیے گئی ۔ کہنے لگی: بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے انسان ہو ۔ آدمی :لوگوں کی باتوں کو دفع کریں ،میں تو آپ کو دیکھ کر حیران ہو گیا تھا کہ اس عمر میں بھی آپ اس قدر حسین اور دلکش ہیں ۔ بوڑھی عورت شرماتے ہوئے :ہائے ربا، لوگ بھی کتنے ظالم ہیں بھلے چنگے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں۔

    2gvsho3 - ظالم لوگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ظالم لوگ

    2gvsho3 - ظالم لوگ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ظالم لوگ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

    @intelligent086
    umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •