پچھتاوا

میاں بیوی آپس میں چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے۔ شوہر :جو شخص چوری کرتا ہے، وہ بہت پچھتاتا ہے۔ بیوی (رومانٹک موڈ میں )اور آپ نے شادی سے پہلے جو میری نیندیں چرائی تھیں ،ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ شوہر: کہہ تو رہا ہوں جو چوری کرتا ہے بعد میں بہت پچھتاتا ہے۔