Results 1 to 2 of 2

Thread: کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے


    کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے
    مسافر لوٹ کر اب اپنے گھر شاید نہ آئے

    قفس میں آب و دانے کی فراوانی بہت ہے
    اسیروں کو خیال ِ بال و پر شاید نہ آئے

    کسے معلوم اہل ہجر پر ایسے بھی دن آئیں
    قیامت سر سے گزرے اور خبر شاید نہ آئے

    جہاں راتوں کو پڑ رہتے ہیں آنکھیں موند کر لوگ
    وہاں مہتاب میں چہرہ نظر شاید نہ آئے

    کبھی ایسا بھی دن نکلے کہ جب سورج کے ہمراہ
    کوئی صاØ+ب نظر آئے مگر شاید نہ آئے

    سبھی کو سہل نگاری ہنر لگنے لگی ہے
    سروں پر اب غبار ِ راہگزر شاید نہ آئے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے

    2gvsho3 - کہیں سے کوئی Ø+رف معتبر شاید نہ آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •