Results 1 to 3 of 3

Thread: سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

    سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے
    بھارتی ادیب اروندتی رائے نے کہا ہے کہ جب بھارت نے بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں گے۔

    مشہور بھارتی ادیب اور سیاسی تجزیہ کار اروندتی رائے کا عرب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار حل کی بجائے خود مسئلہ کا حصہ ہے۔ جب بھارت نے بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں گے۔
    ان کا کہنا تھا کہ جب بھارت بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر سکتا ہے تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا کیسے جواز پیش کرے گا۔ بھارت کو کشمیریوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟
    عرب چینل الجزیرہ کے پروگرام اپ فرنٹ میں ان کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس بھارتی آئین کو غیر ملکی آئین کہتی ہے اور بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کروانا چاہتی ہے۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی چینل جانتے ہوئے بھی جھوٹی خبریں نشر کرتے ہیں۔ کچھ چینل کے مالکان اسلحہ ڈیلراور بڑے کاروباری افراد ہیں جن کے اپنے مفاد ہیں۔اروندتی رائے کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ دانشور جیلوں میں ہیں۔
    2gvsho3 - سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

    2gvsho3 - سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •