سانØ+ہ گجرات Ú©Û’ قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، اروندتی رائے
بھارتی ادیب اروندتی رائے نے کہا ہے کہ جب بھارت نے بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں گے۔

مشہور بھارتی ادیب اور سیاسی تجزیہ کار اروندتی رائے کا عرب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار Ø+Ù„ Ú©ÛŒ بجائے خود مسئلہ کا Ø+صہ ہے۔ جب بھارت Ù†Û’ بنگلا دیش میں مداخلت کر Ú©Û’ اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر Ú©Û’ معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں Ú¯Û’Û”
ان کا کہنا تھا کہ جب بھارت بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر سکتا ہے تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا کیسے جواز پیش کرے گا۔ بھارت کو کشمیریوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟
عرب چینل الجزیرہ کے پروگرام اپ فرنٹ میں ان کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس بھارتی آئین کو غیر ملکی آئین کہتی ہے اور بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کروانا چاہتی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی چینل جانتے ہوئے بھی جھوٹی خبریں نشر کرتے ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ چینل Ú©Û’ مالکان اسلØ+ہ ڈیلراور بڑے کاروباری افراد ہیں جن Ú©Û’ اپنے مفاد ہیں۔اروندتی رائے کا مزید کہنا تھا کہ سانØ+ہ گجرات Ú©Û’ قاتل آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ دانشور جیلوں میں ہیں۔