Results 1 to 3 of 3

Thread: سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے
    رحمت اور پھر جانِ رحمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    نعتِ شہِ والا سن سن کر ، ملتا ہے سکوں کتنا دل کو
    جو قلب کو ملتی ہے راحت ، کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    اُمت کو نبیﷺ سے ہے نسبت، یہ نسبت حق کی ہے قربت
    یہ شانِ نبی شانِ اُمت ، کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    یہ محفل نعت و ثنا خوانی ، رحمت کی جہاں پر ارزانی
    یہ رحمت نسبت در نسبت ، کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    وہ نور سراپا نورِ خدا ، ہر عرشی فرشی جس پر فدا
    بندوں میں بشر بن کر وہ رہا ، کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    مداح نبیﷺ کا یہ رُتبہ ہے آلِ محمدﷺ کا صدقہ
    کیوں اتنی ادیبؔ کی ہے عزت ، کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے
    ----------
    شاعر۔ سید محمد حسین ادیب رائے پوری
    مجموعہ نعتﷺ ۔ خوشبوئے ادیبؔ
    2gvsho3 - سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    2gvsho3 - سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سرکارِ مدینہ کی عظمت کوئی کیا سمجھے کوئی کیا جانے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •