Results 1 to 2 of 2

Thread: سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے

    سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے
    گرے Ù¾Ú‘Û’ ہوئے لفظوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ترم کر دے

    غرور اس پہ بہت سجا ہے مگر کہہ دو
    اسی میں اس کا بھلا ہے غرور کم کر دے

    یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
    مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے

    Ú†Ù…Ú©Ù†Û’ والی ہے تØ+ریر میری قسمت Ú©ÛŒ
    کوئی چارغ کی لو کو ذرا سے کم کر دے

    کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی
    زمین تیری خدا موتیوں سے نم کر دے
    ***
    2gvsho3 - سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے

    2gvsho3 - سنوار نوک پلک ابروؤں میں خم کر دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •