Results 1 to 2 of 2

Thread: گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا


    چاند رات

    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا
    چاند کو دیکھ کے اُس کا چہرہ دیکھا تھا!
    فضا میں کیٹس کے لہجے کی نرماہٹ تھی
    موسم اپنے رنگ میں فیض کا مصرعہ تھا
    دُعا Ú©Û’ بے آواز، الوہی لمØ+ÙˆÚº میں
    وہ لمØ+ہ بھی کتنا دلکش تھا
    ہاتھ اُٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میں
    اُس نے مُجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا
    پھر میرے چہرے کو ہاتھوں میں لے کر
    کتنے پیار سے میرا ما تھا چُوما تھا
    ہَوا! Ú©Ú†Ú¾ آج Ú©ÛŒ شب کا بھی اØ+وال سُنا
    کیا وہ اپنی چھت پر آج اکیلا تھا؟
    یا کوئی میرے جیسی ساتھ تھی،اور اُس نے
    چاند کو دیکھ کر اُس کا چہرہ دیکھا تھا!



    2gvsho3 - گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

    2gvsho3 - گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •