چپ چپ کیوں ہو ؟ بات نہیں ہے کیا ہے جیت میں؟ مات نہیں ہے زیست کٹے گی ؟ رات نہیں ہے دل کیوں ٹوٹا ؟ دھات نہیں ہے ہے کیا بات میں ؟ بات نہیں ہے کیا ہے عشق میں ؟ ذات نہیں ہے ***
@Mariaa
Forum Rules