Results 1 to 2 of 2

Thread: تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

    تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
    کتنے چپ چاپ سے لگتے ہے ہیں شجر شام کے بعد

    اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
    چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

    میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کیے
    جیسے طوفاں میں چھوڑ دے گھر شام کے بعد

    شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
    جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد

    رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
    کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد

    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
    تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد

    لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد


    2gvsho3 - تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

    2gvsho3 - تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •