Results 1 to 2 of 2

Thread: ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی
    کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
    یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
    کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
    ذرا سا تو دل ہوں ، مگر شوخ اتنا
    وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
    کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
    چراغ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
    بڑا بے ادب ہوں ، سزا چاہتا ہوں

    ٭ ٭ ٭ ٭

    2gvsho3 - ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

    2gvsho3 - ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •