Results 1 to 2 of 2

Thread: ان وعدہ اللہ حق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ان وعدہ اللہ حق


    ان وعدہ اللہ حق


    سچے لوگ ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں
    سب تعریفیں اس کے لیے ہیں جو فساخ عزائم ہے
    اور جو کشاف ارادہ ہے
    مرے حضور سے مرے خدا کا وعدہ ہے
    خیر کے گھر میں جتنے دروازے کھلتے ہیں
    ان میں ایک توبہ کا دروازہ ہے
    اشک ندامت اپنی جگہ پر آپ بڑا
    خمیازہ ہے
    مرے حضور سے میرے خدا کا وعدہ ہے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - ان وعدہ اللہ حق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ان وعدہ اللہ حق

    2gvsho3 - ان وعدہ اللہ حق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •