Results 1 to 2 of 2

Thread: صØ+را میں ایک شام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 صØ+را میں ایک شام


    صØ+را میں ایک شام

    دشت ِ بے نخیل میں
    باد بے Ù„Ø+اظ Ù†Û’
    ایسی خاک اڑائی ہے
    کچھ بھی سوجھتا نہیں

    Ø+وصلوں کا سائبان
    راستوں کے درمیان
    کس طرØ+ اجڑ گیا
    کون کب بچھڑ گیا
    کوئی پوچھتا نہیں

    فصل اعتبار میں
    آتش غبار سے
    خیمہ دعا جلا
    دامن وفا جلا
    کس بری طرØ+ جلا
    پھر بھی زندگی کا ساتھ ہے کہ چھوٹتا نہیں
    کچھ بھی سوجھتا نہیں
    کوئی پوچھتا نہیں
    اور زندگی کا ساتھ ہے کہ چھوٹتا نہیں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - صØ+را میں ایک شام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صØ+را میں ایک شام

    2gvsho3 - صØ+را میں ایک شام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •