ھل من ناصراً ینصرنا یہ زمینوں آسمانوں کے عذاب اور میں اکیلا آدمی میں اکیلا آدمی کب تک لڑوں سارے دشمن در پئے آزار، لشکر صف بہ صف لشکروں کے سب کمانداروں کے رخ میری طرف اور میں نہتا آدمی میں نہتا آدمی کب تک لڑوں میں اکیلا آدمی کیسے لڑوں ٭٭٭
@Mariaa
Forum Rules