ایک نظم

اس نے اپنی ساری قیمتی چیزیں
اٹھا کر سنبھال لیں
سوائے میرے