Results 1 to 2 of 2

Thread: کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟

    کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟
    بتایا اس نے تمھارا ساتھی بہت حسیں تھا
    ذرا بتاؤ گے تم نے اس کو کہاں پہ دیکھا؟
    جہاں پہ تھا ماہ و شوں کا جمگھٹ وہ بس وہیں تھا
    بتاؤ کیسا تھا جس کو اس نے بنایا ہمدم؟
    کہا حقیقت ہے تم سے بڑھ کر وہ کچھ نہیں تھا
    سنو کسی کو وہاں پہ اس نے گلاب سونپا ؟
    گلاب ہر ایسے ہاتھ میں تھا جو دلنشیں تھا
    کہو، ہواؤں پہ گھر بنانے کا کاہے سوچا؟
    کہا، کہ مشکل تھا کام لیکن مجھے یقیں تھا
    خبر ہے، آندھی نے وہ شجر بھی گرا ہی ڈالا ؟
    سنو، وہی تو مِری وفاؤں کا اِک امیں تھا
    بتاؤ، دوری کا دشت تم نے چنا ہے کیسے؟
    بتایا، سورج جو میرے دل کے بہت قریں تھا


    2gvsho3 - کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟

    2gvsho3 - کہو فلک ، میرے محبوب جیسا کوئی کہیں تھا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •