Results 1 to 3 of 3

Thread: انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

    انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا
    484138 19493663 - انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

    ملتان میں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے دمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔

    ملتان میں جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع کی ٹیموں نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لیا تاہم فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا اور میچ کو سنسنی خیز مرحلے میں داخل کر دیا جس سے شائقین کی دلچسپی بھی مزید بڑھ گئی۔
    نوے منٹ کے کھیل میں وہاڑی کی ٹیم نے 3 جبکہ ملتان نے 4 گول کیے جس سے میزبان ٹیم کانٹے دار مقابلے کے بعد فائنل کے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ملتان کی ٹیم نے فائنل جیتنے کی خوشی کو بھنگڑے ڈال کر دوبالا کیا جس پر شائقین نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی تالیوں کی گونج سے کی۔
    2gvsho3 - انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

    2gvsho3 - انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •