انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا
484138 19493663 - انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

ملتان میں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے دمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔

ملتان میں جنوبی پنجاب Ú©Û’ 13 اضلاع Ú©ÛŒ ٹیموں Ù†Û’ انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں Ø+صہ لیا تاہم فائنل ملتان اور وہاڑی Ú©ÛŒ ٹیموں Ú©Û’ مابین کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں Ú©Û’ کھلاڑیوں Ù†Û’ عمدہ کھیل پیش کیا اور میچ Ú©Ùˆ سنسنی خیز مرØ+Ù„Û’ میں داخل کر دیا جس سے شائقین Ú©ÛŒ دلچسپی بھی مزید بڑھ گئی۔
نوے منٹ Ú©Û’ کھیل میں وہاڑی Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ 3 جبکہ ملتان Ù†Û’ 4 گول کیے جس سے میزبان ٹیم کانٹے دار مقابلے Ú©Û’ بعد فائنل Ú©Û’ اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ملتان Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ فائنل جیتنے Ú©ÛŒ خوشی Ú©Ùˆ بھنگڑے ڈال کر دوبالا کیا جس پر شائقین Ù†Û’ کھلاڑیوں Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی تالیوں Ú©ÛŒ گونج سے کی۔