Results 1 to 3 of 3

Thread: ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

    ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں
    1409087 15392360 - ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

    روایتی حریفوں کے مابین میچ میں شائقین کا جوش دیکھنے کے قابل ہوتا ہے ،سابق کرکٹر

    برج ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا ورلڈ کپ 2019کا فائنل میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ورلڈ کپ 2019سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی پچز کو دیکھتے ہوئے کسی ایک ٹیم کو ایونٹ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دینا تھوڑا مشکل ہے تاہم بھارت اور پاکستان کو میں اس ٹورنامنٹ میں فیورٹ قرار دوں گا۔انہوں نے کہا کہ دونوں روایتی حریفوں کے مابین میچ میں شائقین کا جوش و جذبہ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے ، پاکستان ایک ایسی ٹیم ہے جو بڑے سے بڑا میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اکثر جیتا ہوا میچ بھی ہار جاتی ہے ۔
    2gvsho3 - ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

    2gvsho3 - ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ورلڈ کپ:لارا فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کے خواہاں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •