Results 1 to 2 of 2

Thread: کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں

    کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں :

    اکثر اوقات غیر ذمہ دارلوگ یا تو کاموں Ú©Ùˆ بھلا دیتے ہیں یا پھر ٹالتے رہتے ہیں۔ کام Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایک مرتبہ نہ کہہ دینا آپ Ú©Ùˆ بعد میں ہونے والی شرمندگی سے بچا سکتی ہے۔ جہاں نہ کہنا ضروری ہو وہاں بلا جھجک نہ کہنے میں بالکل عار Ù…Ø+سوس نہ کریں۔ کام Ú©Ùˆ کرنا مجبوری نہیں بلکہ اکثر اوقات ہمارا شعوری انتخاب ہوتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر کسی کام Ú©ÛŒ Ø+امی بھریں۔مگر جب ایک بار Ø+امی بھر لیں تو پھر اسے کسی بھی طرØ+ التوا کا شکار ہونے سے بچانا آپ Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے ذمے کاموں Ú©Ùˆ بلا تاخیر کرنے Ú©ÛŒ عادت ڈالیں۔ان Ú©Ùˆ انکی ڈیڈلائن سے قبل مکمل کرنے Ú©ÛŒ خوشی Ú©Ùˆ ایک بار Ù…Ø+سوس کر Ú©Û’ تو دیکھیں جو آپ Ú©ÛŒ ذات میں نہ صرف اعتماد لاتی ہے بلکہ آپ Ú©Û’ سماجی وقار اور عزت میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
    اØ+ساس ِذمہ داری : کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں

    2gvsho3 - کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •