کاموں کو ٹالنے کی عادت ختم کریں :

اکثر اوقات غیر ذمہ دارلوگ یا تو کاموں Ú©Ùˆ بھلا دیتے ہیں یا پھر ٹالتے رہتے ہیں۔ کام Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایک مرتبہ نہ کہہ دینا آپ Ú©Ùˆ بعد میں ہونے والی شرمندگی سے بچا سکتی ہے۔ جہاں نہ کہنا ضروری ہو وہاں بلا جھجک نہ کہنے میں بالکل عار Ù…Ø+سوس نہ کریں۔ کام Ú©Ùˆ کرنا مجبوری نہیں بلکہ اکثر اوقات ہمارا شعوری انتخاب ہوتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر کسی کام Ú©ÛŒ Ø+امی بھریں۔مگر جب ایک بار Ø+امی بھر لیں تو پھر اسے کسی بھی طرØ+ التوا کا شکار ہونے سے بچانا آپ Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے ذمے کاموں Ú©Ùˆ بلا تاخیر کرنے Ú©ÛŒ عادت ڈالیں۔ان Ú©Ùˆ انکی ڈیڈلائن سے قبل مکمل کرنے Ú©ÛŒ خوشی Ú©Ùˆ ایک بار Ù…Ø+سوس کر Ú©Û’ تو دیکھیں جو آپ Ú©ÛŒ ذات میں نہ صرف اعتماد لاتی ہے بلکہ آپ Ú©Û’ سماجی وقار اور عزت میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
اØ+ساس ِذمہ داری : کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس