Results 1 to 3 of 3

Thread: بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب


    بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب
    میں پہنچتا کس طرح بے پر مدینے کے قریب

    پا شکستہ ناتواں بے توشہ راہ گم کردہ ام
    کاش پہنچا دے کوئی راہبر مدینے کے قریب

    آہ قسمت گر مرا تائید پر ہوتا نصیب
    میں پہنچتا اب تلک جا کر مدینے کے قریب

    روضہِ اقدس کو با عینِ ادب دیکھا کروں
    دے مکاں گر خالقِ اکبر مدینے کے قریب

    اس دیارِ جاں فزا میں کاش ہم پاتے وطن
    پھرتے رہتے روز و شب اکثر مدینے کے قریب

    میرے جسمِ ناتواں کو برسر سیل سرشک
    تو جو پہنچے موجِ چشمِ تر مدینے کے قریب

    جتنے ہیں وہ ساکنانِ روضہِ خلدِ بریں
    پھرتے رہتے ہیں جو وہ اکثر مدینے کے قریب

    آہ دردا وا دریغا حسرتا واحسرتا
    کاش کہ میرا بھی ہوتا گھر مدینے کے قریب

    وجد کے عالم میں جاتا لوٹتا آنکھوں کے بل
    دیکھ کر وہ گنبدِ اخضر مدینے کے قریب

    ایک دم کے دم میں گر چاہے خدائے روزگار
    اڑ کے پہنچے کاؔفیِ مضطر مدینے کے قریب

    2gvsho3 - بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب

    2gvsho3 - بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بال وپر والے گئے اڑ کر مدینے کے قریب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •