Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+قیقت Ø+سن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø+قیقت Ø+سن


    Ø+قیقت Ø+سن

    خدا سے Ø+سن Ù†Û’ اک روز یہ سوال کیا
    جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا
    ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا
    شب دراز عدم کا فسانہ ہے دنیا
    ہوئی ہے رنگ تغیر سے جب نمود اس کی
    وہی Ø+سیں ہے Ø+قیقت زوال ہے جس Ú©ÛŒ
    کہیں قریب تھا ، یہ گفتگو قمر نے سنی
    فلک پہ عام ہوئی ØŒ اختر سØ+ر Ù†Û’ سنی
    سØ+ر Ù†Û’ تارے سے سن کر سنائی شبنم Ú©Ùˆ
    فلک Ú©ÛŒ بات بتا دی زمیں Ú©Û’ Ù…Ø+رم Ú©Ùˆ
    بھر آئے پھول کے آنسو پیام شبنم سے
    کلی کا ننھا سا دل خون ہو گیا غم سے
    چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا
    شباب سیر کو آیا تھا ، سوگوار گیا



    2gvsho3 - Ø+قیقت Ø+سن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+قیقت Ø+سن

    2gvsho3 - Ø+قیقت Ø+سن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •