Results 1 to 2 of 2

Thread: خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

    خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
    ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

    گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
    شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے

    ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں ت ک نہ بتائے
    ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

    کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ جائے
    ایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

    وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہت
    اُسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

    2gvsho3 - خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •