Results 1 to 3 of 3

Thread: نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معط

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معط

    نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معطل
    484325 99820362 - نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معط

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت اور کوٹ لکھپت جیل سے راتوں رات رہائی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے دو ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے دونوں ملازمین کو فیصلہ کی فوری ترسیل کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے علی اور لاہور رجسٹری سے شہزاد نامی ملازم کو معطل کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق دونوں ملازمین نے عدالتی وقت ختم کے باوجود فیصلہ کی ترسیل کی حالانکہ عدالتی اوقات کار دوپہر ساڑھے تین بجے تک ہیں۔

    ضمانت کے فیصلے کی فوری ترسیل سے نواز شریف رات پونے ایک بجے جیل سے رہا ہو گئے تھے۔ ضمانت کا فیصلہ رات نو بجے لاہور بھیجا گیا تھا۔
    2gvsho3 - نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معط

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم

    2gvsho3 - نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معط

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •